پیغمبر اکرم (صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم )سے متلق قرآن کریم اور مومنین کے وظایف



 Ø§Ø³ غلطی Ú©ÛŒ وجہ سے نیک اعمال Ú©Û’ باطل ہونے کا Ø­Ú©Ù… پیغمبر اکرم (صلی اللہ علیہ Ùˆ آلہ وسلم) Ú©ÛŒ ظاہری زندگی سے مخصوص نہیں ہے بلکہ آنحضرت (ص) Ú©ÛŒ قبر مطہر Ú©Û’ سامنے بھی بلند آواز سے نہیں بولنا چاہئے(Û´Û¶) ØŒ ائمہ اطہار (علیہم السلام) اور آپ Ú©Û’ جانشینوں Ú©Û’ متعلق بھی یہی Ø­Ú©Ù… ہے اور اسی طرح آنحضرت (ص) Ú©ÛŒ ذریت ØŒ علمائے ربانی، فقہاء عادل Ùˆ مراجع تقلید کا احترام بھی اسی طرح سے ہمارے اوپر لازم ہے (Û´Û·) Û”

ایک دوسری آیت میں خداوندعالم نے مومنین کو رسول اکرم(صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم) کے آگے نہ چلنے کی یاددھانی کرائی ہے : ” یا اٴَیُّہَا الَّذینَ آمَنُوا لا تُقَدِّمُوا بَیْنَ یَدَیِ اللَّہِ وَ رَسُولِہِ وَ اتَّقُوا اللَّہَ إِنَّ اللَّہَ سَمیعٌ عَلیمٌ “(سورہ حجرات ، آیت۱) ۔ایمان والو خبردار خدا و ر رسول کے سامنے اپنی بات کو آگے نہ بڑھاؤ اور اللہ سے ڈرو بیشک اللہ ہر بات کا سننے والا اور جاننے والا ہے ۔ (۴۸) ۔

مرحوم طبرسی نے مذکورہ آیت کی تفسیر میں پیغمبر اکرم (صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم) کے آگے نہ چلنے کو بہت زیادہ جگہوں پر عمومیت دی ہے منجملہ : راستہ چلنا، پیغمبر اکرم (صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم) کے بات کرنے سے پہلے کوئی بات کرنا، پیغمبر اکرم (صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم) کے کام انجام دینے سے پہلے کوئی کام انجام دینا اور فرمایا ہے : خلاصہ یہ ہے کہ ہر کام میں آنحضرت (ص) کی ہمراہی کرنا چاہئے (۴۹) ۔

بعض مفسرین نے رسول اکرم (صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم) کے سامنے پیش قدمی کو اس طرح بیان کیا ہے : قرآن کریم نے تقدم کے موارد کو بیان نہیں کرکے مطلق بیان کیا ہے شاید اس کی وجہ یہ ہے کہ اس میں ہرطرح کی عقیدتی، علمی، سیاسی اور اقتصادی پیش قدمی شامل ہے اور جو بھی خدا و رسول (صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم) سے پیش قدمی کرتا ہے وہ نظام کی کارکردکی میں خلل ایجاد کرتا ہے اور معاشرہ کو زحمت میں ڈالتا ہے اورحقیقت میں قانون گذاری کے نظام کو اپنے تمایلات کا بازیچہ بنالیتا ہے (۵۰) ۔

Û±Û”  سورہ احزاب ØŒ آیت Û²Û±Û”

Û²Û”  سورہ نور ØŒ آیت ÛµÛ´ Ùˆ ÛµÛ¶Û” سورہ آل عمران، آیت Û³Û²Û” سورہ مائدہ ØŒ آیت Û¹Û²Û”

Û³Û”  سورہ نساء ØŒ آیت ÛµÛ¹Û” سورہ انفال ØŒ آیت Û²Û°Û” سورہ محمد ØŒ آیت Û³Û³Û”

Û´Û”  طباطبائی ØŒ محمد حسین، المیزان ØŒ ترجمہ : سید محمد باقر موسوی ہمدانی، ج ۵، Û´Û° جلدی(قم : دار العلوم ØŒ Ú† حکمت ØŒ ص Û´Û±Û·Û”

ÛµÛ”  سورہ نساء ØŒ آیت Û¸Û°Û”

Û¶Û”  مراجعہ کریں : المیزان ØŒ ترجمہ ØŒ ج ۳۶، ص Û¸Û°Û”



back 1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 11 12 next