حضرت امام علی رضاعليه السلام کی حديث يں



آپ نے فرمايا :ھاں ان کے لئے دعا کرو ، انکي طرف سے صدقہ دو اگر زندہ ھوں اور حق نہ پھچانتے ھوں توبھي ا نکي تواضع کرو اس لئے کہ رسول خدا (ص) نے فرمايا : خدا نے ھم کو رحمت کے لئے بھيجا ھے نہ بے رحمي اور نا فرماني کے لئے ـ (اصول کافي ج / 3 ص / 286)

76Ù€ جو بھي کسي مومن Ú©Ùˆ خوش کرے گا ØŒ خدا وند متعال روز قيامت اس Ú©Û’ دل Ú©Ùˆ خوش کرے گا Ù€  (اصول کافي ج / 3 ص / 286)

77Ù€ خدائے تبارک Ùˆ تعاليٰ Ù†Û’ اپنے پيغمبروں ميں سے ايک پر وحي Ú©ÙŠ : جب ھماري اطاعت ھوتي Ú¾Û’ Ú¾Ù… راضي ھوتے Ú¾ÙŠÚº ØŒ جب Ú¾Ù… راضي ھوتے Ú¾ÙŠÚº برکت ديتے Ú¾ÙŠÚº اور ھماري برکت بے حساب Ú¾Û’ Ù€ اور جب ھماري نا فرماني ھوتي Ú¾Û’ تو Ú¾Ù… غضبناک ھوتے Ú¾ÙŠÚº ØŒ جب غضبناک ھوتے Ú¾ÙŠÚº تو لعنت کرتے Ú¾ÙŠÚº اور ھماري لعنت سات پشتوں تک اثر انداز ھوتي Ú¾Û’ Ù€  (اصول کافي ج /3 ص / 377)

78Ù€ جب لوگ نئے نئے گناہ کرتے Ú¾ÙŠÚº تو نئي نئي بلاؤں ميں مبتلا ھوتے Ú¾ÙŠÚº Ù€ (  (اصول کافي ج / 3 ص / 377)

79ـ جو لوگوں کے ساتھ صراحت و سچائي سے عمل کرتا ھے اس کو لوگ پسند نھيں کرتے ـ ( بحار الانوار ج / 78 ص/ 357)

80ـ کچھ لوگ دولت کے پيچھے ھيں مگر اس تک نھيں پھنچيں گے ـ اور کچھ لوگ اس تک پھنچ گئے مگر وہ مطمئن نھيں بلکہ زيادہ چاھتے ھيں ـ ( بحار ج / 78 ص /349)

81ـ جب بھي حق بات علي الاعلان سنو تو غصہ نہ کرو ـ ( بحار ج / 78 ص /347)

82 ـ حاجت مندوں کي حاجتيں پوري کرنے ميں حريص بنو ـ کيونکہ واجبات کے بعد سب سے بھترين عمل مسلمان کي رھنمائي کرنا ھے ـ ( بحار ج / 78 ص / 347)

83ـ جاھل اپنے دوستوں کو مشکلات و زحمت ميں مبتلا کرتا ھے ـ ( بحار ج 78 ص / 352)

84ـ مسلمان اگر خوش يا ناراض ھوراہ حق سے منحرف نھيں ھوتا ، اور اگر دشمن پر غالب ھوتا ھے تو اپنے حق سے زيادہ مطالبہ نھيں کرتا ـ ( بحار ج / 78 ص / 352)



back 1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 11 12 next