حضرت امام علی رضاعليه السلام کی حديث يں



23Ù€ امام رضا (ع) سے کسي Ù†Û’ سوال کيا کہ بھترين بندگان کون Ú¾ÙŠÚº ØŸ آپ Ù†Û’ فرمايا : وہ لوگ جو جب بھي نيک کام کريں خوشحال Ú¾ÙˆÚº ØŒ جب بھي برے کام کريں توبہ کريں ØŒ جب بھي ان Ú©Ùˆ Ú©Ú†Ú¾ عطا Ú¾Ùˆ   شکر کريں ØŒ جب بھي کوئي مصيبت Ù¾Ú‘Û’ صبر کريں اور جب بھي ان پر کوئي غصہ کرے اس Ú©Ùˆ معاف کر ديں Ù€ (تحف العقول ص / 469 )

24ـ جو بھي کسي مسلمان فقير سے ملے اور اس کو سلام نہ کرے بلکہ اميروں کو سلام کرے تو روز قيامت خدا اس سے ناراض ھو گا ـ ( عيون اخبار الرضا ج/ 2 ص / 53)

25ـ امام رضا (ع) سے دنيا کي خوشي کے بارے ميں سوال کيا گيا ؟ آپ نے فرمايا : وسيع مکان اور زيادہ دوست ـ (بحار الانوار ج / 76 ص / 152 )

26ـ جس زمانہ ميں حاکم جھوٹ بوليں گے بارش نھيں ھو گي ، جب حاکم ظلم و ستم کريں گے حکومت ذليل ھو گي اور اگر زکات نھيں دي جائيگي تو حيوانات ختم ھو جائيں گے ـ ( بحار ج / 73 ص / 373)

27ـ جو بھي کسي مومن کي کوئي مشکل يا غم بر طرف کرے خدا وند متعال روز قيامت اس کے دل سے غم بر طرف کرے گا ـ ( اصول کافي ج / 3 ص / 268)

28ـ واجبات انجام دينے کے بعد خداکے نزديک سب سے بڑا کام مومنين کو خوش کرنا ھے ـ (بحار الانوار ج / 78/ ص 347)

29ـ ھميشہ فقر و ثروت ميں ميانہ روي رکھو اور نيکي کرو،خواہ کم ھو يا زيادہ کيونکہ خدا وند متعال روز قيامت آدھے کھجور کو اتنا بڑا کر دے گا جيسے احد کا پھاڑ ـ ( بحار ج / 78 ص/ 346)

30ـ ايک دوسرے کي ملاقات کے لئے جاؤ تاکہ آپس ميں دوستي رھے ، ھاتہ ملاؤ تو فشار کے ساتھ اور آپس ميں غصہ نہ کرو ـ ( بحا ج / 78ص/347 )

31ـ ديني اور دنياوي کاموں کے راز پوشيدہ رکھو ، روايت ميں ھے کہ ” راز افشا کرنا کفر ھے “ دوسري روايت ميں ھے کہ ” جو راز افشاء کرتا ھے وہ قاتل کے ساتھ شريک ھے “ اور روايت ھے کہ ’‘ جو کچھ دشمن سے چھپاؤ اسے دوست کو بھي نہ بتاؤ “ (بحار ج / 78 / 347)

32ـ آدمي کو مشکلات کے گرداب سے پيمان شکني نھيں نکال سکتي اور حيلہ و ستمگري کرنے والے عذاب و سزا کے چنگل سے بچ نھيں سکتے ـ ( بحار ج /78 ص / 349)



back 1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 11 12 next