حضرت امام علی رضاعليه السلام کی حديث يں



خدااس پررحم کرے جوہمارے امرکوزندہ کرے،(راوي Ù†Û’ کہا) آپکے امورکوکيونکر زندہ کرے؟ فرمايا:  ہمارے علوم کوسيکھ کرلوگوں کوسيکھائےـ  (وسائل الشيعہ ج 18 ،ص 102) Ù€

مومن ميں جب تک تين خصلتيں نہ ہوں وہ حقيقي مومن نہيں ہے اوروہ يہ ہيں 1 Ù€ خداکي سنت (پرعامل ہو)Ù€  2 Ù€ سنت رسول (پرعامل ہو)Ù€   3 ـسنت امام (پرعامل ہو)Ù€ 

سنت الہي تويہ ہے کہ رازدارہوچنانچہ ارشادباري ہے :  (خدا)عالم الغيب ہے اپنے غيب پرکسي کومطلع نہيں کرتاسوائے اس رسول Ú©Û’ جواس کاپسنديدہ ہو (سورہ جن آيت 27 Ù¾ 29) Ù€ اورسنت رسول يہ ہے کہ لوگوں Ú©Û’ ساتھ خوش رفتاري سے پيش آئے کيونکہ خدانے اپنے رسول کوحکم دياہے :  عفووبخشش کواپناپيشہ بنالواورنيکي کاحکم دو، (آيت 99 سورہ اعراف) اورسنت امام يہ ہے کہ تنگدستي اورپريشاني ميں صبرکرتاہےـ  (اصول کافي ج 2 ص 241) Ù€

1Ù€ واقعي مومن  ÙˆÚ¾ÙŠ Ú¾Û’ جس ميں يہ تي ÙŠÚº پائي جاتي Ú¾ÙˆÚº Ø› ايک خصلت سنت خدا ميں سے ØŒ ايک سنت پيغمبر (ص) اور سنت امام(ع) ميں سے :  

سنت خدا : اپنے راز کا پوشيدہ رکھناـ

سنت پيغمبر (ص) :لوگوں کے ساتھ نرم رفتاري ـ

سنت امام : پريشان حال اور تنگ دست ھونے کے باوجود صبر کرنا ـ (اصول کافي ج /3 ص/ 339)

2ـ نيکي کو چھپانے سے اس کا اجر ستر برابر ھو جاتا ھے ـ ( اصول کافي ج/ 4 ص / 160)

3ـصفائي پيغمبروں کا شيوہ و اخلاق ھےـ(تحف العقول ص/466)

4ـ کوئي امين تمھارے ساتھ خيانت نھيں کر سکتا ،ليکن يہ کہ تم نے کسي خائن کو امين تصور کيا ھو ـ (تحف العقول ص / 466 )



back 1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 11 12 next