امام حسین(علیه السلام) اور اردو کتابیات

سیدنثار علی ترمذی


(۱)امت کے ہزیمت خوردہ اخلاق کی اصلاح (۲)شہادت حسین(علیه السلام) ایک آگاہانہ اقدام

(۳) سید الشہداء کاکامیاب جہاد (۴)انقلاب کربلا ایک تاریخی جائزہ

(۵) عنوان عاشورہ (۶) میدان جنگ میں امام حسین(علیه السلام) کے خطبات

نام کتاب: عنوان عاشورہ

ناشر: دارالثقافہ الاسلامیہ پاکستان کراچی

بار اشاعت :اول

سن اشاعت: ۱۴۲۲ھ

 

سعادۃ الدارین فی مقتل الحسین(علیه السلام) :

یہ علامہ محمدحسین نجفی کی کتاب امام حسین (علیه السلام) کے حالات وواقعات ، خاندانی پس منظر اورکربلا کے واقعات وغیرہ پرایک مفصل کتاب ہے جس میں مصنف نے قرآن، حدیث اورتاریخی حوالہ جات کو درج کرنے کے بعد اپنا موقف بیان بھی کیا ہے یہ اپنے حوالے سے ایک جامع کتاب ہے گوکہ مصنف کاانداز بیان اورزبان دلکش نہیں ہے بعض افراد نے مصنف کے خیالات سے اختلاف بھی کیا ہے۔



back 1 2 3 4 5 6 7 8 9 next