امام حسین(علیه السلام) اور اردو کتابیات

سیدنثار علی ترمذی


نام کتاب:سعادۃ الدارین فی مقتل الحسین

مصنف: علامہ محمد حسین نجفی

ناشر: مکتبہ السبطین سرگودھا

سن اشاعت: ۱۹۷۱ء

باراشاعت: اول

ذکرحسین(علیه السلام) :

یہ کتاب ممتاز قانون دان، اسلامی نظریاتی کونسل کے سابقہ رکن اورسابقہ وزیرقانون سیدافضل حید ایڈوکیٹ

نے تحریر کی ہے اس میں امام عالی مقام کے حالات ، جدوجہد پرسیرحاصل گفتگو کی گئی ہے اس میں یہ موضوعات ہیں مصلح ، انقلابی یا باغی ، آغوش رسالتؐ سے راہ عمل تک، ملوکیت کا عروج وزوال، سفر عشق، مکہ سے کربلا تک، اس میں میں شہداء کربلا کے مختصر حالات زندگی اوراھل بیت(علیه السلام) کی شان قرآن وحدیث کی روشنی میں بیان کی گئی ہے۔

نام کتاب: ذکر حسین(علیه السلام)

مصنف: سید افضال حیدر ایڈوکیٹ



back 1 2 3 4 5 6 7 8 9 next