امام جعفر صادق (ع) كے دور امامت كي چند خصوصيات



محمد شھرستاني جو كتاب الملل والنحل كے مصنف ھيں آپ پانچويں ھجري ميں بہت بڑے عالم، متكلم، فلاسفي ھو كر گزرے ھيں۔ ديني و مذھبي اور فلسفيانہ اعتبار سے يہ كتاب دنيا بھر ميں مشھور ھے۔ مصنف كتاب ايك جگہ پر امام جعفر صادق عليہ السلام كا تذكرہ كرتے ھوئے لكھتا ھے كہ:

 

"ھو ذو علم غرير"

 

كہ آپ كا علم ٹھاٹھيں مارتا ھوا سمندر تھا۔"

 

وادب كامل في الحكمۃ"

 

حكمت ميں ادب كامل تھے۔"

 



back 1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 11 12 13 14 15 16 17 18 19 20 21 22 23 24 next