امام جعفر صادق (ع) كے دور امامت كي چند خصوصيات



وزھد في الدنيا وورع تام عن الشھوات"

 

آپ غير معمولي پر متقي و پرھيز گار تھے آپ خواھشات نفساني سے دور رھتے تھے۔"

 

"ويفيض عليٰ الموالي لہ اسرار العلوم ثم (دخل العراق)"

 

آپ سرزمين مدينہ ميں رہ كر دوستوں اور لوگوں كو علم كي خيرات بانٹتے تھے۔" پھر آپ عراق تشريف لے آئے يہ مصنف امام عليہ السلام كي سياست سے كنارہ كشي پر تبصرہ كرتے ھوئے لكھتا ھے۔"

 

ولا نازع في الخلافۃ احدا"

 



back 1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 11 12 13 14 15 16 17 18 19 20 21 22 23 24 next