حضرت رسول اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم



احمد کے معنی ہیں "حمد کرنے والا"اور چونکہ رسول اکرم پروردگار کی حمد کیا کرتے تھے یعنی حقیقی حمد و شکر کو انجام دیتے تھے لہذا انھیں احمد کہا گیا ہے، روایات میں ہے کہ لوگ آپ کی کثرت عبادت کی وجہ سے آپ پر اعتراض کیا کرتے تھے تو آپ فرماتے تھے :الم اکن عبداً شکوراً ؟

آیا میں شکر گزار بندہ نہ بنوں ؟

۲۔محمود

آپ کا ایک لقب محمود بھی ہے چنانچہ آپ کا اسم گرامی قرآن مجید میں محمد ہے اور آپ کو محمد اور محمود کہا گیا ہے کیوں کہ آپ کے تمام صفات لائق تعریف ہیں قرآن مجید فرماتا ہے :انك لعلیٰ خلق عظيم۴

اور آپ اخلاق کے بلند ترین درجے پر فائز ہیں

۳۔ امی

یعنی"جس سے کسی سے تعلیم حاصل نہ کی ہو" چنانچہ قرآن مجید کا ارشاد گرامی ہے :

وما كنت تتلوا من قبله من كتابٍ ولا تخطّه بيمينك اذاً لارتاب المبطلون ۵

اور اے پیغمبر ! آپ اس قرآن سے پہلے نہ کوئی قرآن پڑھتے تھے اور نہ اپنے ہاتھ سے کچھ لکھتے تھے ورنہ یہ اہل باطل شبہہ میں پڑ جاتے۔

لیکن تعلیم حاصل نہ کرنے Ú©Û’ باوجود قرآن جیسی کتاب لانا اہل باطل Ú©Û’ Ø´Ú© Ú©Ùˆ بالکل مسترد کر دیتا ہے ۔چنانچہ پہلے چنانچہ پہلے بھی ہم اس بات Ú©ÛŒ طرف اشارہ کر Ú†Ú©Û’ ہیں کہ خود آپ کا امی ہونا ہی آپ Ú©Û’ معجزات میں سے ہے Û” ایسا انسان جس Ú©Û’ بارے میں سب جانتے ہیں کہ ان Ù¾Ú‘Ú¾ ہے اور وہ ایسی کتاب Ù„Û’ آئے جس میں تمام علوم موجود ہوں ،یہ کتاب اپنے آپ Ú©Ùˆ کتاب ہدایت Ú©Û’ ذریعہ پہچنواتی ہے اور ہدایت Ú©Û’ معنی راستہ بتانے اور مقصد تک پہنچانے Ú©Û’ ہیں اسی وجہ سے بہت سی آیات میں فلسفی دلیلوں Ú©Ùˆ بطور مختصر اور قابل فہم بیان کیا گیا ہے ۔قرآن کوئی فقہ Ú©ÛŒ کتاب نہیں ہے لیکن اس Ú©Û’ باوجود ایسے ایسے قوانین اپنے دامن میں لئے ہوئے ہے کہ جس Ú©Û’ سامنے بشریت آج بھی سر تعظیم خم کئے ہوئے ہے ۔کیا کسی میں جرأت ہے کہ وہ قرآنی قوانین Ú©Û’ مانند عبادی ،سیاسی،معاشرتی ،اور جزا اور سزا سے متعلق قوانین Ù„Û’ آئے ØŸ قل لئن اجتمعت الانس والجن علي ان ياتوا بمثل هذا القرآن لايأتون بمثله ولو كان بعضهم لبعضٍ ظهيراً  Û¶



back 1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 11 12 13 14 15 next