شيعه اثنا عشری عقائد کا مختصر تعارف



 Ø§Ø³ÛŒ وجہ سے یہ فرقہ - جو امام جعفر صادق(ع) Ú©ÛŒ فقہ میں ان کا پیرو ھونے Ú©ÛŒ بنا پر ان Ú©ÛŒ طرف منسوب Ú¾Û’- شیعہ فرقہ Ú©Û’ نام سے مشھورھوا Û”

شیعوں کا محل سکونت

۲۔شیعہ فرقہ کثیر تعداد میں ایران ، عراق ، پاکستان اور ہندوستان میں زندگی بسرکرتاھے ، اسی طرح اس کی ایک بڑی تعداد خلیجی ممالک ، ترکی ، سوریا (شام )، لبنان، روس اور اس سے جدا ھونے ھونے والے جدید ممالک میں موجود ھے ، نیز یہ فرقہ یورپی ممالک جیسے انگلینڈ ، جرمن ، فرانس اور امریکہ ، اسی طرح افریقی ممالک، اور مشرقی ایشیا میں بھی پھیلا ھوا ھے ، ان مقامات پر ان کی اپنی مسجدیں اور علمی ، ثقافتی اور سماجی مراکز بھی ھیں ۔

شیعوں کی ساخت و ساز

Û³Û” اس فرقہ Ú©Û’ افراد اگرچہ مختلف ممالک ،قوموں اور متعدد رنگ Ùˆ نسل سے تعلق رکھتے Ú¾ÙŠÚº لیکن اس Ú©Û’ باوجود اپنے دیگر مسلمان بھائیوں Ú©Û’ ساتھ بڑے پیار Ùˆ محبت سے رہتے Ú¾ÙŠÚº ،اور تمام آسان یا مشکل میدانوں میں سچے دل ا ور اخلاص Ú©Û’ ساتھ ان کا تعاون کرتے ھیں،ا ور یہ سب اس فرمان خدا پر عمل کرتے ھوئے انجام دیتے ھیں:<اِنَّمَاالْمُوْٴمِنُوْنَ اِخْوَةٌ> [2]       

”مومنین آپس میں بھائی بھائی ھیں “۔

 Ø´ÛŒØ¹ÙˆÚº کااسلامی خدمات کا علمبردار ھونا

۴۔ پوری تاریخ اسلام میں دین خدا اور ملت اسلامیہ کے دفاع کے سلسلہ میں اس فرقہ کا ایک اھم اورواضح کردار رھا ھے، جیسے اس کی حکومتوں اور ریاستوں نے اسلامی ثقافت اور تمدن کی ھمیشہ خدمت کی ھے ، نیز اس فرقہ کے علماء اور دانشوروں نے اسلامی میراث کو غنی بنانے اور بچانے کے سلسلے میں مختلف علمی اور تجربی میدانوںمیںجیسے تفسیر، حدیث، عقائد، فقہ، اصول، اخلاق، درایہ، رجال، فلسفہ، موعظہ، حکومت،سماجیاتت، زبان وادب،بلکہ طب اورفیزیکس کیمیا، ریاضیات، نجوم،اوراس کے علاوہ متعددحیاتیاتی علوم کے بارے میں لاکھوں کتابیں تحریر کرکے اس سلسلے میں بہت اھم کردار ادا کیا ھے، بلکہ بہت سے علوم کے موجد دانشور تو اسی فرقہ سے تعلق رکھتے ھیں.[3]

 Ø´ÛŒØ¹ÙˆÚº کاعقیدہٴ توحید

ÛµÛ”  شیعہ فرقہ معتقد Ú¾Û’ کہ خدااحدو صمد Ú¾Û’ØŒ اس Ú©ÛŒ نہ کوئی اولاد Ú¾Û’ اور نہ والد، اور نہ اس کا کوئی کفو Ú¾Û’ اور نہ ھمسر ØŒ اور اس سے جسمانیت ØŒ مکان، زمان ØŒ جہت، تغیر ØŒ حرکت، صعود ونزول وغیرہ جیسی صفات جو اس Ú©ÛŒ صفات کمال وجمال Ùˆ جلال Ú©Û’ شایان شان Ù†Ú¾ÙŠÚº ھیں،ان Ú©ÛŒ نفی کرتا Ú¾Û’Û”

اور شیعہ یہ عقیدہ رکھتے ھیں کہ اس کے علاوہ کوئی معبود نھیں، اور حکم اور تشریع (شریعت کاقانون بنانا ) صرف اسی کا کام ھے، اور ھر طرح کا شرک چاھے وہ خفی ھو یا جلی ایک عظیم ظلم اور ناقابل بخشش گناہ ھے ۔

اورشیعوں نے یہ عقائد،عقل محکم (سالم) سے اخذ کئے ھيں، جن کی تائید و تصدیق کتاب خدا اور سنت شریفہ سے بھی ھوتی ھے جو بھی اس کا مصدر ھو۔

اور شیعوں Ù†Û’ اپنے عقائد Ú©Û’ میدان میں ان احادیث پر تکیہ نھیں کیا Ú¾Û’ جن میں اسرائیلیات ( جعلی توریت اور انجیل ) اور مجوسیت Ú©ÛŒ Ú¯Ú‘Ú¾ÛŒ ھوئی باتوں Ú©ÛŒ آمیزش Ú¾Û’ØŒ جنھوں Ù†Û’ الله Ú©Ùˆ بشر Ú©Û’ مانند ماناھے، اوروہ اس Ú©ÛŒ تشبیہ مخلوق سے دیتے ھیں، یا پھر اس Ú©ÛŒ طرف ظلم Ùˆ جور، اور لغو Ùˆ بیھودہ جیسے کاموں Ú©ÛŒ نسبت دیتے ھیں ،حالانکہ الله تعالی ان تمام باتوں سے بالکل پاک Ùˆ پاکیزہ ھے،یا یہ لوگ خدا Ú©Û’ علی الاطلاق پاک Ùˆ پاکیزہ اور معصوم انبیاء Ú©ÛŒ طرف برائیوں اور قبیح باتوںکی نسبت دیتے ھیں Û” 

شیعوں کا عقیدہٴ عدل الٰھی

۶۔شیعہ عقیدہ رکھتے ھیں کہ خدا عادل اور حکیم ھے ،اور اس نے عدل و حکمت سے خلق کیا ، چاھے وہ انسان ھو یا حیوان،جماد ات ھوںیا نباتات، زمین ھو یاآسمان ، اس نے کوئی شے عبث خلق نھیں کی ھے،کیونکہ عبث (فضول یا بیکار ھونا) نہ صرف اس کے عدل و حکمت کے مخالف ھے بلکہ اس کی اس الوھی ت کے بھی مخالف ھے جس کا لازمہ یہ ھے کہ خداوند متعال کے لئے تمام کمالات کا اثبات کیا جائے ، اور اس سے ھر قسم کے نقص کی نفی کی جائے ۔



back 1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 11 next