شيعه اثنا عشری عقائد کا مختصر تعارف



اور ان سب چیزوں کے احکام کو اجتھاد کے ذریعہ حاصل کرتے ھیں، جنھیں متقی اور پرھی زگار علماء ،کتاب،صحیح سنت اوراھل بیت(ع) سے ثابت شدہ احادیث عقل اور اجماع کے ذریعہ استنباط کرتے ھیں ۔

شیعوں کا عقیدہٴ اوقات نماز پنجگانہ

۱۸۔ شیعہ عقیدہ رکھتے ھیں کہ تمام یومیہ فرائض کے اوقات معین ھیں، اور یومیہ نماز کے لئے پانچ وقت ھیں : فجر، ظھر ، عصر ، مغرب اور عشاء ، اور افضل یہ ھے کہ ھر نماز کو اس کے مخصوص وقت میں پڑھا جائے ، مگر یہ کہ نماز ظھر و عصر اور نماز مغرب و عشاء کو جمع کرکے پڑھاجا سکتاھے ،کیونکہ رسول خدا (ص) نے کسی عذر ، مرض، بارش اور سفر کے بغیر ان نمازوں کو ایک ساتھ پڑھا تھا ، جیسا کہ صحیح مسلم وغیرہ میں نقل ھوا ھے، اور یہ امت مسلمہ کی سھولت کیلئے کیا گیا ھے خاص طور سے ھمارے زما نہ میں ایک فطری اور عام بات ھے ۔

شیعوں کا عقیدہٴ اذان

Û±Û¹Û” شیعہ بھی دوسرے مسلمانوں Ú©ÛŒ طرح اذان دیتے ھیں ØŒ البتہ جب جملہٴ ” Ø­ÛŒ علی الفلاح“آ تا Ú¾Û’ تو اس Ú©Û’ بعد جملہٴ ”حی علی خیر العمل “بھی پڑھتے ھیں، کیونکہ رسول خدا  (ص) Ú©Û’ زمانہ میں یہ جملہ اذان میں کھا جاتا تھا ØŒ لیکن حضرت عمر Ù†Û’ اپنے اجتھاد Ú©ÛŒ بناپر بعد میں حذف کر دیا Û”

البتہ شیعہ حضرات جو ”اشھدان محمداًرسول الله“ Ú©Û’ بعد ” اشھد ان علیاً ولی الله“ کہتے ھیں تو یہ ان روایات Ú©ÛŒ بنا پر Ú¾Û’ جو رسول خدا  (ص)اور اھل بیت(ع) سے نقل ھوئیھیں ØŒ جن میں یہ تصریح موجود Ú¾Û’ کہ محمد(ص) رسول الله کھیں ذکر نھیں ھوا ،یا باب جنت پر نھیں لکھا گیا مگر اس Ú©Û’ ساتھ علی ولی الله ضرور تھا، اور یہ جملہ اس بات Ú©ÛŒ عکاسی کرتا Ú¾Û’ کہ شیعہ علی(ع) (ع)Ú©Ùˆ نبی بھی نھیں سمجھتے چہ جائیکہ (نعوذ بالله) وہ آپ Ú©ÛŒ ربوبیت اور الوھی ت کاعقیدہ رکھتے Ú¾ÙˆÚº ،لہٰذاتوحید Ùˆ رسالت Ú©ÛŒ شھادت Ú©Û’ بعد تیسری شھادت( علی ولی الله) کہنا جائز Ú¾Û’ ØŒ اس امید میں کہ یہ بھی مطلوب پرور دگار ھو، البتہ اس Ú©Ùˆ جزاور وجوب Ú©Û’ قصد سے انجام نہ دےا جائے، یھی  اکثر شیعہ علماء کا فتوی Ú¾Û’Û”

شیعوں کا مٹی وغیرہ پر سجدہ کرنے کا عقیدہ

۲۰۔شیعہ زمین اورمٹی یا کنکر اور پتھریا زمین Ú©Û’ اجزااور نباتات وغیرہ  پرسجدہ کرتے ھیں،دری ،قالین یا چادر، Ú©Ù¾Ú‘Û’ اور کھائی جانے والی چیزوں اور زیورات پر سجدہ نھیں ھوتا، کیونکہ اس سلسلہ میں کثیر تعداد میں شیعہ او رسنی کتابوں میں روایتیں بیان ھوئی ھیں، البتہ اس مٹی کوپاک ھونا چاھی Û’ ØŒ اسی طھارت Ú©ÛŒ تاکید Ú©ÛŒ بناپر شیعہ لوگ اپنے ساتھ مٹی کا پاک ڈھیلا (جیسے سجدہ گاہ وغیرہ) رکھتے ھيں، اسی طرح شیعہ نماز میں اپنے داہنے ھاتھ Ú©Ùˆ بائیں ھاتھ پر نھیں رکھتے ØŒ کیونکہ رسول اسلام (ص)Ù†Û’ نماز میں یہ کام انجام نھیں دیا ،اور یہ بات قطعی نص صریح سے ثابت نھیں Ú¾Û’ ØŒ یھی  وجہ Ú¾Û’ کہ سنی مالکی حضرات بھی یہ فعل انجام نھیں دیتے ھیں۔

شیعوں کے وضو کی کیفیت

Û²Û±Û” شیعہ فرقہ وضو میں دونوں ھاتھوں Ú©Ùˆ کہنیوں سے انگلیوں Ú©Û’ سرے تک اوپرکی جانب سے دھوتے ھیں، اوراس Ú©Û’ برخلاف نھیں کرتے ØŒ کیونکہ یہ طریقہ انھوں Ù†Û’ اپنے ائمہ Ù´ ا اھلبیت(ع) سے اخذ کیا Ú¾Û’ ØŒ اور ائمہ(ع) Ù†Û’ اس Ú©Ùˆ رسول خدا (ص)سے اخذ کیا Ú¾Û’ ØŒ اور اھل بیت (ع)اپنے جد Ú©ÛŒ باتوں Ú©Ùˆ دوسروں سے بہتر طریقہ سے جانتے ھیںکہ ان Ú©Û’ جد یہ کام کیسے کیا کرتے تھے ØŒ جیساکہ رسول خدا  (ص) بھی اسی طرح انجام دیتے تھے۔

اسی طرح یہ لوگ اپنے پیروں اور سروں کو دھونے کے بجائے ان کا مسح کرتے ھیں، جس کا سبب ھم نے اوپر ذکر کیا ھے۔

شیعوں کے محرمات کا عقیدہ

۲۲۔ جعفری شیعہ زنا ، لواط، سود خوری ، نفس محترمہ کا قتل ، شراب نوشی ، جوا، بلوا وبغاوت ، مکروفریب،دھوکا دھڑی ،ذخیرہ اندوزی ،ناپ تول میں کمی کرنا، غصب ، چوری ، خیانت ، کینہ و کھوٹ، رقص و غنا ، اتھام ،بہتان ، تھمت ، چغل خوری ، فساد پھیلانا ، مومن کواذیت دینا ، غیبت کرنا ،گالی گلوچ، کذب و بہتان اور ان کے علاوہ تمام گناھان کبیرہ و صغیرہ کو حرام جانتے ھیں، اور ھمیشہ ان گناھوں سے دور رہتے ھیں اور حتی الامکان ان سے اجتناب کی کوشش کرتے ھیں ۔

 Ø´ÛŒØ¹ÙˆÚº Ú©Û’ یھاں مختلف زیارتوں Ú©Û’ اہتمام Ú©ÛŒ علت

۲۳۔شیعہ نبی اکرم  (ص)ØŒ اھل بیت (ع)اور آپ Ú©ÛŒ پاک ذریت جو جنت البقیع اور مدینہ منورہ میں مدفون ھیں ان Ú©ÛŒ قبروں کا احترام کرتے ھیں ØŒ جن میں امام حسن مجتبیٰ ØŒ امام زین العابدین ØŒ امام محمد باقر ØŒ اور امام جعفر صادق  علیھم السلام ھیں۔

نجف اشرف میں امام علی(ع) کا مرقد ھے ، اور کربلا میں امام حسین(ع) اور آپ کے بھائی ،آپ کی اولاد اورآپ کے چچا کی اولاد اور آپ کے اصحاب و انصار ( جو آپ کے ساتھ روز عاشورہ شھی د ھوئے تھے)کی قبریں ھیں۔



back 1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 11 next