شيعه اثنا عشری عقائد کا مختصر تعارف



بخاری اور مسلم دونوں Ù†Û’ رسول خدا(ص) سے روایت نقل Ú©ÛŒ Ú¾Û’ کہ آپ Ù†Û’ فرمایا : بیشک دین اسلام اس وقت تک غالب، قائم اور مضبوط رھے گا جب تک اس میں بارہ امیر یا بارہ خلیفہ رھيں Ú¯Û’ ØŒ یہ سب قریش سے Ú¾ÙˆÚº Ú¯Û’Û”   

( بعض نسخوں میں بنی ھاشم بھی آیا Ú¾Û’ ،اور صحاح ستہ Ú©Û’ علاوہ دوسری کتب فضائل Ùˆ مناقب Ùˆ شعر Ùˆ ادب میں ان حضرات Ú©Û’ اسماء بھی مذکور ھیں)      

 ÛŒÛ احادیث اگر چہ ائمہ اثنا عشر( جوکہ علی علیہ السلام اوران Ú©ÛŒ گیارہ اولاد علیھم السلام ھیں ) Ú©Û’ بارے میں نص نھیں ھیں لیکن یہ تعداد شیعوں Ú©Û’ عقیدہ پر منطبق ھوتی Ú¾Û’ ،اور اس Ú©ÛŒ کوئی تفسیر نھیں ھوسکتی مگر صرف ÙˆÚ¾ÛŒ  جو شیعہ کہتے ھیں ØŒ ( دیکھےے، خلفاء النبی، موٴلفہ حائری بحرانی )

شیعوںکے بارہ اماموںکے اسمائے گرامی

 Û±Û´Û” شیعوں کا جعفری فرقہ یہ عقیدہ رکھتا Ú¾Û’ کہ ائمہ اثنا عشر( بارہ اماموں) سے مراد حضرت علی ابن ابیطالب(ع) جو رسول (ص)Ú©Û’ چچا زاد بھائی اور آپ Ú©ÛŒ بیٹی فاطمہ زھرا (ع)Ú©Û’ شوھر ھیں۔

اور حسن (ع)اور حسین (ع)ھیں( جو علی (ع) و فاطمہ(ص) کے بیٹے اورسبط رسول اسلام(ص) ھیں)

 Ø²ÛŒÙ† العابدین علی بن الحسین (ع) (السجاد)Û”

ان کے بعد :

امام محمد بن علی(ع) ( الباقر)

امام جعفربن (ع)محمد (الصادق)

امام موسی بن جعفر(ع)(الکاظم)



back 1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 11 next