شيعه اثنا عشری عقائد کا مختصر تعارف



 Ø§ÙˆØ± کوئی یہ دعوی نھیں کر سکتا کہ نبی اور ائمہ (ع) مر Ú†Ú©Û’ ھیں لہٰذا ان سے دعا طلب کرنا مفید نھیں ØŸ کیونکہ انبیاء اور خاصان خدا زندہ رہتے ھیں خاص طور سے حضرت محمد مصطفی  (ص) جن Ú©Û’ بارے میںخدا Ù†Û’ یہ ارشاد فرمایا :

<وَکَذٰلِکَ جَعَلْنَاکُمْ اُمَّةً وَسَطاً لِتَکُوْنُوْا شُہَداءَ عَلَی النَّاسِ وَیَکُوْنَ الرَّسُوْلُ عَلَیْکُمْ شَہِیْداً>  [12]

”اور تحویل قبلہ کی طرح ھم نے تم کو درمیانی امت قرار دیا ھے ، تاکہ تم لوگوں کے اعمال کے گواہ رھو اور پیغمبر تمھارے اعمال کے گواہ رھیں “۔

 Ø§Ø³ آیت میں” Ø´Ú¾ÛŒ دا ً“کے معنی شاھد اور گواہ ھیں Û”                    

شیعوں کی محفلوں اور مجلسوں کے مواقع

 Û²ÛµÛ” جعفری شیعہ نبی (ص)اور ائمہ اھلبیت (ع)Ú©ÛŒ ولادت پر محفل اور خوشی Ú©Û’ پروگرام کرتے ھیں ØŒ اور ان Ú©ÛŒ وفات پر ماتم Ùˆ عزا کرتے ھیں، اور ان پروگراموں میں ان Ú©Û’ فضائل Ùˆ مناقب اور ان Ú©ÛŒ ھدایت بخش سیرت Ùˆ کردار کا ذکر کرتے ھیں۔

شیعوں کی حدیث کی بنیادی کتابیں

Û²Û¶Û” جعفری شیعہ ایسی کتابوں سے استفادہ کرتے ھیں جو احادیث رسول اکرم   (ص) اور اھل (ع)بیت عصمت Ùˆ طھارت Ú©ÛŒ روایات پر مشتمل ھیں ØŒ جیسے” الکافی“ موٴلفہ ثقة الاسلام شیخ کلینی، ”من لا یحضرہ الفقیہ“ موٴلفہ شیخ صدوق، ”الاستبصار“ اور ”تہذیب“ موٴلفہ شیخ طوسی، ان Ú©Û’ یھاں یہ احادیث Ú©ÛŒ اھم کتابیں ھیں۔

یہ کتابیں اگرچہ صحیح احادیث پر مشتمل ھیں ØŒ لیکن نہ ان Ú©Û’ موٴلفین Ùˆ مصنفین اور نہ Ú¾ÛŒ  شیعہ فرقہ ان تمام احادیث Ú©Ùˆ صحیح قرار دیتا Ú¾Û’ ØŒ یھی  وجہ Ú¾Û’ کہ شیعہ فقھا Ø¡ ان Ú©ÛŒ تما Ù… احادیث Ú©Ùˆ صحیح نھیں جانتے ØŒ بلکہ وہ صرف انھیں احادیث Ú©Ùˆ قبول کرتے ھیں جو ان Ú©Û’ نزدیک شرائط صحت پر کھری اترتی ھوں، جو علم درایہ، رجال اور قوانین حدیث پر پوری نھیں اترتی ھیں ان Ú©Ùˆ ترک کردیتے ھیں۔

شیعوں کی اعتقادی،دعائی اور اخلاقی کتابیں

۲۷۔ اسی طریقہ سے شیعہ( عقائد ، فقہ اور دعا و اخلاق کے سلسلہ میں) دوسری کتابوں سے استفادہ کرتے ھیں ، جن میں ائمہ(ع) سے مختلف قسم کی حدیثیں نقل کی گئی ھیں ، جیسے نہج البلاغہ ، جسے سید رضی (رہ) نے تالیف کی ھے ، اور اس میں امام علی(ع) کے خطبے ، خطوط ، اور حکمت آمیز مختصر کلمات موجود ھیں ، اور اسی طرح امام زین العابدین علی بن الحسین(ع) کا ”رسالہٴ حقوق “ اور ”صحیفہ ٴ سجادیہ“۔

 Ø´ÛŒØ¹ÙˆÚº Ú©Û’ نزدیک ھر زمانہ Ú©Û’ مسلمانوں Ú©ÛŒ مشکلات Ú©Û’ دو سبب

۲۸۔ شیعہ عقیدہ رکھتے ھیں کہ مسلمانوں کو دور قدیم و جدید میں جن مشکلات اور جانی یا مالی نقصان کا سامنا کرنا پڑا ھے ،وہ صرف ان دو چیزوں کا نتیجہ ھیں :

۱۔اھل بیت (ع) Ú©Ùˆ بھلا دینا جبکہ وہ در حقیقت قیادت Ú©ÛŒ لیاقت اور صلاحیت رکھتے تھے ØŒ اسی طرح ان Ú©Û’ ارشادات Ùˆ تعلیمات Ú©Ùˆ بھلا دینا، بالخصوص قرآن مجید Ú©ÛŒ تفسیر ان سے ہٹ کر بیان کرنا Û”    



back 1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 11 next