شيعه اثنا عشری عقائد کا مختصر تعارف



امام علی بن موسی(ع)(الرضا)

امام محمدبن علی(ع) (الجواد التقی)

امام علی بن محمد(ع) (الھادی)

 Ø§Ù…ام حسن بن علی(ع) ( العسکری)

امام محمد بن الحسن(ع) ( المھدی الموعود المنتظر) ھیں۔

یھی  وہ اھل بیت(ع) ھیں جنھیں رسول خدا (ص) Ù†Û’ بحکم خدا، امت اسلام کاقائد قرار دیا،کیونکہ یہ حضرات تمام خطاوٴں اور گناھوں سے پاک اور معصوم ھیں ØŒ یھی  حضرات اپنے  جدکے وسیع علم Ú©Û’ وارث ھیں، ان Ú©ÛŒ مودت اورپیروی کا Ø­Ú©Ù… دیا گیاھے ØŒ جیساکہ خدا Ù†Û’ ارشاد فرمایا :

<قُلْ لَااَسْئَلُکُمْ عَلَیْہِ اَجْراًاِلَّاالْمَوَدَّةَ فیِ الْقُرْبَی>[5]

”اے رسول !آپ کہہ دیجیے کہ میں تم سے اس تبلیغ رسالت کا کوئی اجر نھیں چاہتا علاوہ اس کے کہ میرے اقربا سے محبت کرو “۔

< یٰااَیُّہَاالَّذِیْنَ آمَنُوْااتَّقُوْااللهَ وَکُوْنُوْامَعَ الصَّادِقِیْنَ>[6]

 â€Ø§Û’ ایماندارو! تقوی اختیار کروا ور سچوں Ú©Û’ ساتھ ھوجاوٴ “۔



back 1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 11 next