مکہ و مدینہ کے مناظرات



۱۲۔ سنن ابن ماجہ القزوینی

۱۳۔ صواعق محرقہ ،ابن حجر شافعی

۱۴۔ کنز العمال

۱۵۔ مصحف عبد الرزاق

۱۶۔ مسند البزار

۱۷۔ مسند احمد بن حنبل

۱۸۔ معجم الکبیر

محترم قارئین:۔

یہ کتاب اُن تین اعتراضات کا جواب ہے ،جو عقل ودل کے بیمار افرادکی جانب سے پیش کیے گئے جو نہ تو نور علم سے مستفیض ہوئے ہیں اور نہ ہی اُنہوں نے (دین) کے کسی مضبوط و محکم رکن کو اپنی پناہ گاہ قرار دیا ۔وہ تین اعتراضات درجہ ذیل ہیں۔

(۱)کون سا فرقہ اورکونساگروہ نجات پانے والا ہے؟

(۲)جمع بین الصلاتین (دو نمازوں کو ایک ساتھ پڑھنا ) کیسے جائز ہے؟



back 1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 11 12 13 14 15 16 17 18 19 20 21 22 23 24 25 26 27 next