مکہ و مدینہ کے مناظرات



(۳)کیا اسلام میں تقیہ پر عمل کرنا جائز ہے؟

یہ اور اس طرح کے اوردوسرے اعتراضات کہ جن کو مکہ مکرمہ کے حرم مقدس اور مدینہ منورہ کی مسجد نبوی میں میرے سامنے پیش کیے گئے۔یہ مختصر سا کتابچہ نہایت ہی سلیس اَور آسان طرز تحریر میں مذکورہ اعتراضات کا جواب ہے کہ جس سے ہر قسم کا قاری بخوبی استفادہ کر سکتا ہے۔

اور ہم ہر اُس سوال کا مکمل اور تفصیلی جواب دینے کے لئے تیار ہیں جسے ایمیل کے ذریعہ سے ہم تک بھیجا جائے۔

ہمارا ایمیل اڈریس:

E.mail-ak_ghazvini@aalulbayt.org

فہرست مطالب

مقدمہ. 2

”پہلا اعتراض“ 3

< Û±>. 3

”کون سا فرقہ ، فرقہ ناجیہ( نجات یافتہ)ہے“؟. 3

(حدیث اول) 5



back 1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 11 12 13 14 15 16 17 18 19 20 21 22 23 24 25 26 27 next