سنت صحابہ کی حقیقت



 Ù†Ù…بر Û²: اگر پیروی کرنے سے مراد ہر ہر فرد Ú©ÛŒ پیروی کرنا ہو تو واقعات خارجی سے ساز گار نہیں ہے اور اگر مراد عام مجموع ہو کہ جن میں اہلبیت رسول بھی شامل ہوں تو اس صورت میںکو ئی اشکال نہیں ہے۔

 Û¶: ابن مسعود فرماتے ہیں : اللہ Ù†Û’ تمام انسانوں Ú©Û’ دلوں کا جائزہ لیا تو جناب رسول خداکے قلب مبارک کوسب سے بہتر دل پایا پھر حضرت Ú©Û’ بعد دوسرے بندوں Ú©Û’ دلوں کا جائزہ لیا تو اصحاب پیغمبر Ú©Û’ دلوں Ú©Ùˆ بہتر پایا اس لئے انھیں پیغمبر Ú©ÛŒ نصرت Ùˆ یاری Ú©Û’ لئے پیغمبر کا صحابی انتخاب کر لیا لہٰذا جسے مسلمان حسن سمجھے وہ حسن اور جسے قبیح جانیں وہ قبیح ہے Û”(Û¶Û²)

جواب:

نمبر ۱: اس حدیث سے استدلال بھی اس سے پہلے والی حدیث کی طرح مصادر بہ مطلوب ہے۔

 Ù†Ù…بر Û²:حدیث زیادہ سے زیادہ صحابہ Ú©Û’ خوش نفس ہو Ù†Û’ پر دلالت کرتی ہے نہ یہ کہ وہ ہر قسم Ú©ÛŒ خطا Ùˆ غلطی سے معصوم ہوں،تاکہ ان Ú©ÛŒ سیرت حجت بن جائے Û”

نمبر ۳: قرآن مجید سے اس حدیث کا ذیل میل نہیں کھاتا کیو نکہ اللہ تعالیٰ کاارشاد ہے <وعسی ان تکرہو ا شیاء وہو خیر لکم و عسی ان تحبو اشیا ء و ہو شر لکم واللہ یعلم و انتم لا تعلمون >ہو سکتا ہے کہ تم کسی چیز کو نا پسندکرواور وہی تمہارے لئے بہتر ہو اور یہ بھی ہو سکتا ہے کہ تم کچھ چیزوں کو پسند کرو درحالیکہ وہی چیزتمہارے لئے بُری ہو اللہ جا نتا ہے اور تم نہیں جانتے ۔(۶۳)

 

مدارک و منابع :

 Û±Û” اعلام الموقعین ØŒ ج۱، ص۷۷۔

۲۔ الموافقات ، ج۴، ص۴۲۔

۳۔ مناہج الاجتہاد فی الاسلام ، ص۶۳۶۔

۴۔ اعلام الموقعین ، ج۱، ص۲۹۔ ۳۲۔



back 1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 11 12 13 14 15 16 next