حضرت امام زين العابدين عليه السلام



          کتاب صحیفہ کاملہ آپ Ú©ÛŒ دعاؤں کامجموعہ ہے اس میں بے شمارعلوم وفنون Ú©Û’ جوہرموجوہیں یہ پہلی صدی Ú©ÛŒ تصنیف ہے (معالم العلماء ص Û± طبع ایران)Û”

          اسے علماء اسلام Ù†Û’ زبورآل محمداورانجیل اہلبیت کہاہے (ینابیع المودة ص Û´Û¹Û¹ ،فہرست کتب خانہ طہران ص Û³Û¶) Û” اوراس Ú©ÛŒ فصاحت وبلاغت معانی کودیکھ کراسے کتب سماویہ اورصحف لوحیہ وعرشیہ کادرجہ دیاگیاہے (ریاض السالکین ص Û±) اس Ú©ÛŒ چالیس شرحیں ہیں جن میں میرے نزدیک ریاض السالکین Ú©Ùˆ فوقیت حاصل ہے۔

امام زین العابدین عمربن عبدالعزیزکی نگاہ میں

          Û¸Û¶ Ú¾ میں عبدالملک بن مروان Ú©Û’ انتقال Ú©Û’ بعداس کابیٹاولید بن عبدالملک خلیفہ بنایاگیایہ حجاج بن یوسف Ú©ÛŒ طرح نہایت ظالم وجابرتھا اسی Ú©Û’ عہدظلمت مین عمربن عبدالعزیزجوکہ ولیدکاچچازادبھائی تھا حجازکاگورنرہوایہ برامنصف مزاج اورفیاض تھا ،اسی Ú©Û’ عہدگورنری کاایک واقعہ یہ ہے کہ Û¸Û· Ú¾ Ø¡ میں سرورکائنات Ú©Û’ روضہ Ú©ÛŒ ایک دیوارگرگئی تھی جب اس Ú©ÛŒ مرمت کاسوال پیداہوا، اوراس Ú©ÛŒ ضرورت محسوس ہوئی کہ کسی مقدس ہستی Ú©Û’ ہاتھ سے اس Ú©ÛŒ ابتداء Ú©ÛŒ جائے توعمربن عبدالعزیزنے حضرت امام زین العابدین علیہ السلام ہی کوسب پرترجیح دی (وفاء الوفاء جلد Û± ص Û³Û¸Û¶) Û”

اسی نے فدک واپس کیاتھا اورامیرالمومنین پرسے تبراء کی وہ بدعت جومعاویہ نے جاری کی تھی، بندکرائی تھی۔

امام زین العابدین علیہ السلام کی شہادت

          آپ اگرچہ گوشہ نشینی Ú©ÛŒ زندگی بسرفرمارہے تھے لیکن آپ Ú©Û’ روحانی اقتدارکی وجہ سے بادشاہ وقت ولیدبن عبدالملک Ù†Û’ آپ کوزہردیدیا،اورآپ بتاریخ Û²Ûµ/ محرم الحرام Û¹Ûµ Ú¾ مطابق Û·Û±Û´ کودرجہ شہادت پرفائزہوگئے امام محمدباقرعلیہ السلام Ù†Û’ نمازجنازہ پڑھائی اورآپ مدینہ Ú©Û’ جنت البقیع میں دفن کردئیے گئے علامہ شبلنجی ،علامہ ابن حجر،علامہ ابن صباغ مالکی، علامہ سبط ابن جوزی تحریرفرماتے ہیں کہ ”وان الذی سمہ الولیدبن عبدالملک“ جس Ù†Û’ آپ کوزہردے کر شہیدکیا،وہ ولیدبن عبدالملک خلیفہ وقت ہے (نورالابصار ص Û±Û²Û¸ ،صواعق محرقہ ص Û±Û²Û° ،فصول المہمہ، تذکرہ سبط ابن جوزی، ارجح المطالب ص Û´Û´Û´ ØŒ مناقب جلد Û´ ص Û±Û³Û±) Û”

          ملاجامی تحریرفرماتے ہیں کہ آپ Ú©ÛŒ شہادت Ú©Û’ بعدآپ کاناقہ قبرپرنالہ وفریادکرتاہوا تین روزمیں مرگیا (شواہد النبوت ص Û±Û·Û¹ ØŒ شہادت Ú©Û’ وقت آپ Ú©ÛŒ عمر ÛµÛ·/ سال Ú©ÛŒ تھی۔

آپ کی اولاد

          علماء فریقین کااتفاق ہے کہ آپ Ù†Û’ گیارہ Ù„Ú‘Ú©Û’ اورچارلڑکیاں چھوڑیں۔(صواعق محرقہ ص Û±Û²Û° ،وارجح المطالب ص Û´Û´Û´) Û”

          علامہ شیخ مفیدفرماتے ہیں کہ ان پندرہ اولادکے نام یہ ہیں Û± Û” حضرت امام محمدباقر آپ Ú©ÛŒ والدہ حضرت امام حسن Ú©ÛŒ بیٹی ام عبداللہ جناب فاطمہ تھیں۔ Û² Û” عبداللہ  Û³ Û” حسن   Û´ ۔زید   Ûµ ۔عمر   Û¶ Û” حسین  Û· ۔عبدالرحمن   Û¸ ۔سلیمان   Û¹ ۔علی   Û±Û° ۔محمد اصغر   Û±Û± ۔حسین اصغر   Û±Û² ۔خدیجہ   Û±Û³ ۔فاطمة، Û±Û´ ۔علیہ  Û±Ûµ Û” ام کلثوم (ارشاد مفید فارسی ص Û´Û°Û±) Û”



back 1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 11 12 13 14