حضرت امام زين العابدين عليه السلام



          اس عظیم واقعہ کااثریہ ہواکہ زینب Ú©Û’ بال اس طرح سفیدہوگئے تھے کہ جاننے والے انہیں پہچان نہ سکے (احسن القصص ص Û±Û¸Û² طبع نجف) رباب Ù†Û’ سایہ میں بیٹھناچھوڑدیا امام زین العابدین تاحیات گریہ فرماتے رہے (جلاء العیون ص Û²ÛµÛ¶) اہل مدینہ یزیدکی بیعت سے علیحدہ ہوکرباغی ہوگئے بالآخرواقعہ حرہ Ú©ÛŒ نوبت آگئی۔

 

 

واقعہ کربلااورحضرت امام زین العابدین کے خطبات

          معرکہ کربلاکی غم آگیں داستاں تاریخ اسلام ہی نہیں تاریخ عالم کاافسوسناک سانحہ ہے حضرت امام زین العابدین علیہ السلام اول سے اخرتک اس ہوش ربا اورروح فرساواقعہ میں اپنے باپ Ú©Û’ ساتھ رہے اورباپ Ú©ÛŒ شہادت Ú©Û’ بعدخوداس المیہ Ú©Û’ ہیروبنے اورپھرجب تک زندہ رہے اس سانحہ کاماتم کرتے رہے Û”

          Û±Û°/ محرم Û¶Û± ھء کاواقعہ یہ اندوہناک حادثہ جس میں Û±Û¸/ بنی ہاشم اوربہتراصحاب وانصارکام آئے حضرت امام زین العابدین Ú©ÛŒ مدت العمرگھلاتارہا اورمرتے دم تک اس Ú©ÛŒ یادفراموش نہ ہوئی اوراس کاصدمہ جانکاہ دورنہ ہوا، آپ یوں تواس واقعہ Ú©Û’ بعدتقریبا چالیس سال زندہ رہے مگر لطف زندگی سے محروم ہرے اورکسی Ù†Û’ آپ کوبشاش اورفرحناک نہ دیکھا،اس جانکاہ واقعہ کربلاکے سلسلہ میں آپ Ù†Û’ جوجابجاخطبات ارشادفرمائے ہیں ان کاترجمہ درج ذیل ہے۔

کوفہ میں آپ کاخطبہ

          کتاب لہوف ص Û¶Û¸ میں ہے کہ کوفہ پہنچنے Ú©Û’ بعدامام زین العابدین Ù†Û’ لوگوں کوخاموش رہنے کااشارہ کیا،سب خاموش ہوگئے، آپ Ú©Ú¾Ú‘Û’ ہوئے خداکی حمدوثناء Ú©ÛŒ ،حضرت نبی کاذکرکیا، ان پرصلوات بھیجی پھرارشادفرمایاائے لوگو! جومجھے جانتاہے وہ توپہچانتاہی ہے جونہیں جانتا اسے میں بتاتاہوں میں علی بن الحسین بن علی بن ابی طالب ہوں ،میں اس کافرزندہوں جس Ú©ÛŒ بے حرمتی Ú©ÛŒ گئی جس کاسامان لوٹاگیاجس Ú©Û’ اہل وعیال قیدکردئیے گئے میں اس کافرزندہوں جوساحل فرات پرذبح کردیاگیا،اوربغیرکفن ودفن چھوڑدیاگیااور(شہادت حسین)ہمارے فخرکے لیے کافی ہے اے لوگو! تمہارابراہوکہ تم Ù†Û’ اپنے لیے ہلاکت کاسامان مہیاکرلیا، تمہاری رائیں کس قدربری ہیں تم Ú©Ù† آنکھوں سے رسول صلعم کودیکھوگے جب رسول صلعم تم سے بازپرس کریں Ú¯Û’ کہ تم لوگوں Ù†Û’ میری عترت کوقتل کیااورمیرے اہل حرم کوذلیل کیا ”اس لیے تم میری امت میں نہیں“۔

مسجددمشق (شام) میں آپ کاخطبہ

          مقتل ابی مخنف ص Û±Û³Ûµ ،بحارالانوارجلد Û±Û° ص Û²Û³Û³ ،ریاض القدس جلد Û² ص Û³Û²Û¸ ØŒ اورروضة الاحباب وغیرہ میں ہے کہ جب حضرت امام زین العابدین علیہ السلام اہل حرم سمیت درباریزیدمیں داخل کئے گئے اور ان کومنبرپرجانے کاموقع ملاتوآپ منبرپرتشریف Ù„Û’ گئے اورانبیاء Ú©ÛŒ طرح شیریں زبان میں نہایت فصاحت وبلاغت Ú©Û’ ساتھ خطبہ ارشادفرمایا :



back 1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 11 12 13 14 next