شیعه تاریخ کے آئینه میں



 

 



[1] ابو بکر نے پھلی بارخالد بن سعید کو شام کی جنگ کا سردار بنایا عمر نے ان سے کھا: کیا آپ اس بات کو بھول گئے ھیںکہ خالد نے بیعت نھیںکی ھے اور بنی ھاشم کے ساتھ اتحاد کرلیا ھے؟ اس وجہ سے ابو بکر نے خالد سے سرداری اور فرمان روائی کو واپس لے لیا اور خالد کی جگہ کسی اور کو معین کردیا،ابن واضح،احمد بن ابی یعقوب تاریخ یعقوبی،منشورات الشریف الرضی،قم، ۱۴۱۴ھجری، ج۲، ص۱۳۳

[2] جیسے حضرت علی Ú©ÛŒ رائے ابو بکر Ú©Û’ لئے،فوج Ú©Ùˆ شام Ú©ÛŒ طرف بھیجنے Ú©Û’ بارے میں، ابن واضح، احمد بن ابی یعقوب،تاریخ یعقوبی،منشورات الشریف الرضی،قم، ۱۴۱۴ھجری، ج۲، ص۱۳۳،اور حضرت علی (علیہ السلام)  کا عمر Ú©Ùˆ رھنمائی کرناکہ جب انھوں Ù†Û’ رومیوں سے جنگ کرنے Ú©Û’ لئے جانے پر آپ سے مشورہ کیا تو آپ Ù†Û’ فرمایا : اگرآپ خود ان دشمنوں Ú©Û’ مقابلے میں جائیںگے تو مغلوب ھوجائیں Ú¯Û’ اورمسلمانوں Ú©Û’ لئے کسی دور دراز شھر میں بھی کوئی پناہ گاہ نھیں Ú¾ÙˆÚ¯ÛŒ نیز آپ Ú©Û’ بعد کوئی نھیںھے کہ جس Ú©ÛŒ طرف لوگ رجوع کریں، لہٰذا جنگ Ú©Û’ ماھر اور بھادرافراد Ú©Ùˆ ان Ú©ÛŒ طرف بھیجیں اور ایسے لوگوں Ú©Ùˆ ساتھ انھیں بھیجیںکہ جو سختی Ú©Ùˆ برداشت کر سکیں اور نصیحت Ú©Ùˆ قبول کریں، اگر خدا وند متعال Ù†Û’ کامیاب Ùˆ کامران کر دیا تو یہ ÙˆÚ¾ÛŒ Ú¾Û’ کہ جس Ú©ÛŒ آپ آرزو رکھتے ھیں اور اگر کوئی دوسرا واقعہ پیش آگیا توآپ مسلمانوں Ú©Û’ مددگار اور پناہ دینے والے Ú¾ÙˆÚºÚ¯Û’ ( نھج البلاغہ، ترجمہ فیض الاسلام، خطبہ : Û±Û³Û´) ونیز جب عمر Ù†Û’ بنفس نفیس ایرانیوں سے جنگ کرنے Ú©Û’ بارے میںآپ(علیہ السلام)  سے پوچھا …

[3] احمد بن ابی یعقوب، تاریخ یعقوبی، منشورات الشریف الرضی، قم ۱۴۱۴ھ ج۲ص۱۵۱

[4] مسعودی، علی بن الحسین، مروج الذھب، منشورات موسسة الاعلمی للمطبوعات، بیروت، ۱۴۱۴ھ ج۲ ص ۳۲۳

[5] احمد بن ابی یعقوب، تاریخ یعقوبی، منشورات الشریف الرضی، قم ۱۴۱۴ھ ج۲ص۱۵۵

[6] مسعودی علی ابن الحسین،، مروج الذھب، منشورات موسسة الاعلمی للمطبوعات، بیروت، ۱۴۱۴ھ ج۲ ص ۴۰۱

[7] احمد بن ابی یعقوب، تاریخ یعقوبی، منشورات الشریف الرضی، قم ۱۴۱۴ھ ج۲ص۱۵۶

[8] احمد بن ابی یعقوب، تاریخ یعقوبی، منشورات الشریف الرضی، قم ۱۴۱۴ھ ج۲ص۱۵۲



back 1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 11 12 13 14 15 16 17 18 19 20 21 22 23 24 25 26 27 28 29 30 31 32 33 34 35 36 next