شیعه تاریخ کے آئینه میں



وہ امام خلق ھیں انھوں نے ھیں رکوع کی حالت میں پنی انگوٹھی زکوٰة میں دے کر کتنا بڑا نیک کارنامہ انجام دیا

ففضّلہ اللّٰہ رب العباد

و انزل فی شاٴنہ ھل اتی

اللہ نے ان کو دوسروںپر برتری عطا کی اور ان کی شان میں سورہ ھل اتیٰ نازل کیا۔

حضرت کے شیعوں نے بھی اپنے بعض اشعار میں خود کو علی(علیہ السلام) کے دین پر ھونے کو ثابت کیا ھے عمار یاسر ۻنے جنگ جمل میں عمرو بن یثربی کے سامنے یہ اشعار پڑھے:

لا تبرح العرصة یا ابن یثربی

حتی اقاتلک علی دین علي(علیہ السلام)

نحن وبیت اللّہ اولی بالنّبی

اے یثربی Ú©Û’ بےٹے  میدان سے فرار نہ کرناتاکہ میں دین علی(علیہ السلام) Ú©Û’ دین پر رہ کر تجھ سے جنگ کروں، خانہ کعبہ Ú©ÛŒ قسم Ú¾Ù… نبی Ú©Û’ حوالے سے تم سے اولیٰ ھیں۔

 Ø¬ÛŒØ³Ø§ کہ عمر بن یثربی کہ جو دشمن علی(علیہ السلام) تھا،محبان علی(علیہ السلام) Ú©Ùˆ قتل کر Ú©Û’ افتخار کرتا تھا وہ شعر میں کھتاھے:



back 1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 11 12 13 14 15 16 17 18 19 20 21 22 23 24 25 26 27 28 29 30 31 32 33 34 35 36 next