شیعه تاریخ کے آئینه میں



جب یزید کو یہ خبر ملی تو اس نے بنی امیہ کے ایک نمک خوار و تجربہ کار شخص مسلم بن عقبہ کو ایک بڑے لشکر کے ساتھ مدینہ روانہ کیا اور کھا: ان لوگوں کو تین دن کی مھلت دینا اگر تسلیم ھو جائیں تو ٹھیک ھے ورنہ ان سے جنگ کرکے کامیابی کے بعد تین دن تک جتنی لوٹ مار کرنی ھو کر لینا اور سپاھیوں کو کھلی اجازت دے دینا۔

اھل مدینہ اور لشکر شام میں شدید جنگ ھوئی آخر کار اھل مدینہ کو شکست ھوئی بڑے بڑے رھبر مارے گئے مسلم نے تین دن بالکل قتل عام کا حکم صادر کر دیا، لشکر شام نے وہ کام کیا جسے بیان کرنے سے قلم کو بھی شرم آتی ھے اس ظلم و بربریت کی بنا پر مسلم کو مسرف کھا گیا، قتل و غارت کے بعد اس نے یزید کے لئے لوگوں سے زبر دستی بیعت لی۔

ابن عبد ربہ اندلسی، العقد الفرید، دار احیاء التراث العربی، بیروت، ج ۴ ص ۳۶۲، ابن واضح، احمد بن ابی یعقوب، تاریخ یعقوبی، منشورات الشریف الرضی، قم، ۱۴۱۴ھ ج۲ ص ۲۵۰۔ ۸۲، ابن اثیر، الکامل دار صادر، بیروت، ج ۴ ص ۱۰۲۔۱۰۳۔ ۲۵۵۔۲۵۶

شیعی قیام

شیعی قیام درج ذیل ھیں: قیام توّابین اور قیام مختار، ان دو قیام کا مقام ومرکز عراق میں شھر کوفہ تھا اور جو فوج تشکیل پائی تھی وہ شیعیان امیرالمو منین(علیہ السلام) کی تھی سپاہ مختار میں شیعہ غیر عرب بھی کافی موجود تھے۔

توابین کے قیام کی ماھیت میں کوئی ابھام نھیں ھے یہ قیام صحیح ھدف پر استوار تھا جس کا مقصد صرف خون خواھی امام حسین(علیہ السلام) اور حضرت(علیہ السلام) کی مدد نہ کرنے کے گناہ کو پاک کرنے اور ان کے قاتلوں سے مقابلہ کے علاوہ اور کچھ نھیں تھا،۔ توابین کوفہ سے نکلنے کے بعد کربلا کی طرف امام حسین(علیہ السلام) کی قبر کی زیارت کے لئے گئے اور قیام سے پھلے اس طرح کھا:

 Ù¾Ø±ÙˆØ±Ø¯Ú¯Ø§Ø±Ø§ Ú¾Ù… فرزند رسول(صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) Ú©ÛŒ مدد نہ کر سکے ھمارے گنا Ú¾ÙˆÚº Ú©Ùˆ معاف فرما، ھماری توبہ Ú©Ùˆ قبول فرما، امام حسین(علیہ السلام) Ú©ÛŒ روح اور ان Ú©Û’ سچّے ساتھیوں پر رحمت نازل کر، Ú¾Ù… گواھی دیتے ھیں کہ Ú¾Ù… اسی عقیدہ پر ھیں جس عقیدہ پر امام حسین(علیہ السلام) قتل ھوئے، پروردگارا اگر ھمارے گناھوں Ú©Ùˆ معاف نھیں کیا اور Ú¾Ù… پر لطف وکرم نھیں کیا تو Ú¾Ù… بد بخت Ú¾Ùˆ جائیں Ú¯Û’Û”[54]

 Ù…ختار Ù†Û’ مسلم بن عقیل Û»Ú©Û’ کوفہ میں داخل ھونے Ú©Û’ بعد ان Ú©ÛŒ مدد Ú©ÛŒ جس Ú©ÛŒ وجہ سے عبیداللہ  بن زیادکے ذریعہ دستگیر ھوئے اور زندان میں ڈال د یئے گئے اور واقعہ عاشورہ Ú©Û’ بعداپنے بھنوئی عبداللہ بن عمر Ú©Û’ توسط سے آزاد ھوئے وہ Û¶Û´Ú¾ میں کوفہ آئے اور اپنے قیام Ú©Ùˆ قیام توابین Ú©Û’ بعد شروع کیا اور یا لثارات الحسین(علیہ السلام) Ú©Û’ نعرہ Ú©Û’ ذریعہ تمام شیعوں Ú©Ùˆ جمع کیا وہ اس منصوبے اور حوصلہ Ú©Û’ ساتھ میدان عمل میں وارد ھوئے کہ امام حسین(علیہ السلام) Ú©Û’ قاتلوں کوان Ú©Û’ عمل Ú©ÛŒ سزادیں اور اس طرح سے ایک روز میں (Û²Û¸Û°) ظالموں Ú©Ùˆ قتل کیا اور فرار کرنے والوں Ú©Û’ گھروں Ú©Ùˆ ویران کیا، من جُملہ محمّد بن اشعث Ú©Û’ گھر Ú©Ùˆ خراب کیا اور اس Ú©ÛŒ باقیات(ملبہ Ùˆ اسباب) سے علی(علیہ السلام) Ú©Û’ وفادار ساتھی حجر بن عدی کا گھر بنوایا جس Ú©Ùˆ معاویہ Ù†Û’ خراب کر دیا تھا۔ [55]

جناب مختار کے بارے میں اختلاف نظرھے بعض ان کو حقیقی شیعہ اور بعض انھیں جھوٹا جانتے ھیں، ابن داوٴد نے رجال میں مختار کے بارے میں اس طرح کھا ھے:

 Ù…ختار ابو عبیدثقفی کا بےٹا Ú¾Û’ بعض علماء شیعہ Ù†Û’ ان Ú©Ùˆ کیسانیہ سے نسبت دی Ú¾Û’ اور اس بارے میں امام سجّاد(علیہ السلام) کا مختار کا ھدیہ رد کرنے کوبطور دلیل پیش کیا گیا Ú¾Û’ لیکن یہ اس Ú©ÛŒ رد پر دلیل نھیں Ú¾Ùˆ سکتی، کیونکہ امام محمّد باقر(علیہ السلام) Ù†Û’ ان Ú©Û’ بارے میں فرما یا: مختار Ú©Ùˆ برا نہ Ú©Ú¾Ùˆ کیونکہ اس Ù†Û’ ھمارے قاتلوں Ú©Ùˆ قتل کیا Ú¾Û’ اور اس Ù†Û’ نھیں چاھا کہ ھمارا خون پامال ھو، ھماری لڑکیوں  Ú©ÛŒ شادی کرائی اور سختی Ú©Û’ موقع پر ھمارے درمیان مال تقسیم کیا۔

 Ø¬Ø³ وقت مختار کا بےٹا ابو الحکم امام باقر(علیہ السلام) Ú©Û’ پاس آیا امام(علیہ السلام) Ù†Û’ اس کا کافی احترام کیا ابو الحکم Ù†Û’ اپنے باپ Ú©Û’ بارے میں معلوم کیا اور کھا: لوگ میرے باپ Ú©Û’ بارے میں Ú©Ú†Ú¾ باتیں کھتے ھیں لیکن آپ Ú©ÛŒ جو بات Ú¾Ùˆ Ú¯ÛŒ وہ صحیح میرے لئے معیار Ú¾ÙˆÚ¯ÛŒ اس وقت امام(علیہ السلام) Ù†Û’ مختار Ú©ÛŒ تعریف Ú©ÛŒ اور فرمایا:



back 1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 11 12 13 14 15 16 17 18 19 20 21 22 23 24 25 26 27 28 29 30 31 32 33 34 35 36 next