اولیائے الٰھی توسل

علی اصغر رضوانی


 â€Ø§ÙˆØ± کا Ø´ جب ان لوگوںنے اپنے نفس پر ظلم کیا تھا تو آپ Ú©Û’ پاس آتے اور خود بھی اپنے گناھوں Ú©Û’ لئے استغفار کرتے اور رسول بھی ان Ú©Û’ حق میں استغفار کرتا تو یہ خدا Ú©Ùˆ بڑا Ú¾ÛŒ توبہ قبول کرنے والا اور مھربان پاتے“۔

 Ø§Ø³ÛŒ وجہ سے Ú¾Ù… دیکھتے ھیں کہ قرآن اور سنت میں وسیلہ اور توسل Ú©Û’ سلسلہ میں بھت زیادہ تاکید Ú©ÛŒ گئی Ú¾Û’ØŒ چنانچہ ارشاد خداوندی ھوتا Ú¾Û’:

(( یَااٴَیُّہَا الَّذِینَ آمَنُوا اتَّقُوا اللهَ وَابْتَغُوا إِلَیْہِ الْوَسِیلَةَ ۔۔۔)) ([11])

” ایمان والو! اللہ سے ڈرو اور اس تک پہنچنے کا وسیلہ تلاش کرو۔۔۔“۔

وسیلہ اور توسل کے اقسام

خدا اور اپنی حاجتوں تک پہنچنے کے لئے وسیلہ کی چند قسمیں ھیں:

۱۔ جس قسم کے جائز ھونے پر مسلمانوں کا اتفاق اور اجماع ھے؛

۲۔ جس قسم کے جائز نہ ھونے پر مسلمان کا اتفاق ھے؛

۳۔ جس قسم کے بارے میں مسلمانوں اور وھابیوں کے درمیان اختلاف ھے۔

وہ مقاماتجن کے جواز پر اتفاق ھے:

۱۔ خداوندعالم کی ذات اور اس کے اسماء و صفات کو وسیلہ قرار دینا

خداوندعالم ارشاد فرماتا ھے: (( وَلِلَّہِ الْاٴَسْمَاءُ الْحُسْنَی فَادْعُوہُ بِہَا۔۔۔)) ([12])

” اور اللہ ھی کے لئے بھترین نام ھیں لہٰذا اسے انھیں ناموں کے ذریعہ پکارو۔۔۔“۔



back 1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 11 12 13 14 15 16 17 18 19 20 21 next