اولیائے الٰھی توسل

علی اصغر رضوانی


 Ù…صطفی محمود آیہ شریفہ((وَابْتَغُوا إِلَیْہِ الْوَسِیلَةَ ))  Ú©Û’ ذیل میں کھتے ھیں: ”ھر انسان کا وسیلہ اس کا اپنا عمل Ú¾Û’ØŒ اور انسان کا بھترین عمل پیغمبر اکرم  (ص) Ú©ÛŒ پیروی کرنا اور تمام اعمال میں آپ Ú©Ùˆ اسوہ اور نمونہ عمل قرار دینا ھے۔۔۔“([19])

۳۔ قرآن کریم کو وسیلہ قرار دینا

احمد بن حنبل عمران بن حصین سے نقل کرتے ھیں کہ حضرت رسول اکرم  ï·º Ù†Û’ فرمایا: ”قرآن Ú©ÛŒ تلاوت کرواور اسی Ú©Û’ ذریعہ خداوندعالم سے سوال کرو۔۔۔“([20])

Û´Û” روز قیامت ØŒ پیغمبر اکرم  ï·º Ú©Ùˆ وسیلہ قرار دینا

 Ø±ÙˆØ² قیامت ØŒ پیغمبر اکرم  ï·º Ú©Ùˆ وسیلہ قرار دینا یعنی روز قیامت مومنین آنحضرت Ú©Ùˆ وسیلہ قرار دیں Ú¯Û’ اور خدا Ú©ÛŒ بارگاہ میں ان سے شفاعت طلب کریں Ú¯Û’ØŒ بخاری ØŒ پیغمبر اکرم  ï·º سے نقل کرتے ھیں: ”مومنین روز قیامت ایک جگہ جمع ھوکر کھیں Ú¯Û’: کیا بھتر ھوگا اگر پیغمبر اکرم  ï·º ھماری شفاعت فرمائیں۔۔۔ چنانچہ اس موقع پر آنحضرت  ï·º Ú©Û’ نزدیک آکر اپنی حاجت پیش کریں Ú¯Û’ اور آنحضرت سے شفاعت Ú©ÛŒ درخواست کریں گے“۔

وھابیوں Ú©ÛŒ فتوی کمیٹی کھتی Ú¾Û’: ”روز قیامت مومنین سب سے Ù¾Ú¾Ù„Û’ جناب آدم Ú©Û’ پاس ،اس Ú©Û’ بعد جناب نوح Ú©Û’ پاس، اس Ú©Û’ بعد حضرت موسی اور حضرت عیسیٰ علیھم السلام Ú©Û’ پاس جاکر پناہ طلب کریں Ú¯Û’ØŒ سب معذرت چاھیں Ú¯Û’ØŒ اور حضرت عیسیٰ علیہ السلام فرمائیں Ú¯Û’: حضرت محمد  ï·º Ú©Û’ پاس Ú†Ù„Û’ جاؤ، کیونکہ وہ خدا Ú©Û’ ایسے بندے ھیں جن Ú©Û’ گزشتہ اور آئندہ Ú©Û’ گناہ بخش دئے گئے ھیں، ان Ú©Û’ پاس جاؤ ÙˆÚ¾ÛŒ تمھاری شفاعت کریں Ú¯Û’ØŒ اس موقع پر پیغمبر اکرم  ï·º سجدہ میں گرجائیں Ú¯Û’ اور خدا Ú©ÛŒ بارگاہ میں ان Ú©Û’ لئے مغفرت اور بخشش طلب کریں گے۔۔۔“([21])

ÛµÛ” پیغمبر اکرم  ï·º Ú©ÛŒ حیات میں آپ Ú©Û’ آثار Ú©Ùˆ وسیلہ قرار دینا

کبھی کسی شخصیت کو وسیلہ قرار دیا جاتا ھے اور کبھی اس کے آثار سے اور کبھی کبھی اس جگہ سے کہ جھاں پر وہ بزرگ شخصیت قیام پذیر ھوئی ھے۔

احمد بن حنبل وغیرہ Ù†Û’ نقل کیا Ú¾Û’: ”پیغمبر اکرم  ï·º جس وقت وضو فرماتے تھے، تو اصحاب آپ Ú©Û’ وضو Ú©Û’ پانی سے تبرک حاصل کرنے Ú©Û’ لئے اتنی زیادہ سبقت لیتے تھے کہ ان Ú©Û’ ھلاک ھوجانے کا خوف لاحق ھوتا تھا“۔([22])

Û¶Û” پیغمبر اکرم  ï·º Ú©ÛŒ حیات میں آپ Ú©ÛŒ دعا Ú©Û’ ذریعہ توسل

پیغمبر اکرم  ï·º چونکہ ایک عظیم المرتبت اور جلیل القدر شخصیت ھیں اسی وجہ سے آپ Ú©ÛŒ دعا ردّ نھیں ھوتی، لہٰذا اپنی حاجت پوری ھونے Ú©Û’ لئے آنحضرت  ï·º Ú©ÛŒ دعا سے توسل کیا جاسکتا Ú¾Û’Û”

جب برادران یوسف علیہ السلام نے اپنی خطا اور گناہ کو سمجھ لیا اور اس پر پشیمان ھوگئے تو اپنے پدر بزرگوار سے درخواست کی کہ ان کے لئے دعا کریں، خداوندعالم اس سلسلہ میں فرماتا ھے:

((قَالُوا یَااٴَبَانَا اسْتَغْفِرْ لَنَا ذُنُوبَنَا إِنَّا کُنَّا خَاطِئِینَ ۔ قَالَ سَوْفَ اٴَسْتَغْفِرُ لَکُمْ رَبِّی إِنَّہُ ہُوَ الْغَفُورُ الرَّحِیمُ ))([23])

”ان لوگوںنے کھا:بابا جان! اب آپ ھمارے گناھوں کے لئے استغفار کریں ھم یقینا خطاکار تھے۔ انھوں نے کھا کہ میں عنقریب تمھارے حق میں استغفار کروں گا کہ میرا پروردگار بھت بخشنے والا مھربان ھے“۔



back 1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 11 12 13 14 15 16 17 18 19 20 21 next