اولیائے الٰھی توسل

علی اصغر رضوانی


۷۔ نووی صاحب اپنی بعض کتابوں میں توسل کے مستحب ھونے کے قائل ھیں۔([46])

Û¸Û” غماری اپنی کتاب Ú©Û’ مقدمہ میں تحریر کرتے ھیں:  ”توسل Ú©Û’ استحباب، شافعی مذھب اور دیگر ائمہ Ú©Û’ نزدیک ثابت Ú¾Û’ جن Ú©ÛŒ جلالت اور وثاقت پر اجماع ھے“۔([47])

Û¹Û” ابن حجر Ù…Ú©Ù‘ÛŒ Ù†Û’ شافعی Ú©Û’ ان اشعار میں سے یہ دو شعر تحریر کئے ھیں جو اھل بیت پیغمبر اکرم  ï·º سے شافعی Ú©Û’ توسل پر دلالت کرتے ھیں:

آل النبيّ ذریعتي

و ھم إلیہ وسیلتی

اٴرجو بھم اٴعطوا غداً

بیدی الیمین صحیفتي([48])

 

”اھل بیت میرا ذریعہ ھیں اور وھی میرا وسیلہ ھیں، ان کے ذریعہ میں امیدوار ھوں کے روز قیامت میرا نامہ اعمال میرے داہنے ھاتھ میں دیا جائے“۔

۱۰۔ زینی دحلان تحریر کرتے ھیں: ”جو شخص گزشتہ (ائمہ اور علماء ) کے اذکار اور وِردُوں پر عمل کرے تو ان میں مقدس ذوات کے ذریعہ توسل پایا جاتا ھے، اور کسی نے بھی اس کے اوپر اعتراض نھیں کیا ھے یھاں تک کہ منکرین (وھابی) آئے ۔ اور اگر توسل کے تمام نمونوں کو جمع کیا جائے تو ایک عظیم کتاب ھوجائے گی۔۔۔“([49])



back 1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 11 12 13 14 15 16 17 18 19 20 21 next