حضرت امام حسن عسکری عليه السلام



          علامہ ابن حجرمکی کاکہناہے کہ امام حسن عسکری ،امام علی نقی Ú©ÛŒ اولادمیں سب سے زیادہ اجل وارفع اعلی وافضل تھے۔

 

چارسال کی عمرمیں آپ کاسفرعراق

          متوکل عباسی جوآل محمدکاہمیشہ سے دشمن تھا اس Ù†Û’ امام حسن عسکری Ú©Û’ والدبزرگوارامام علی نقی علیہ السلام کوجبرا Û²Û³Û¶ ہجری میں مدینہ سے ”سرمن رائے“ بلالیا آپ ہی Ú©Û’ ہمراہ حضرت امام حسن عسکری علیہ السلام کوبھی جاناپڑااس وقت آپ Ú©ÛŒ عمرچارسال چندماہ Ú©ÛŒ تھی(دمعہ ساکبہ جلد Û³ ص Û±Û¶Û²) Û”

یوسف آل محمدکنوئیں میں

          حضرت امام حسن عسکری علیہ السلام نہ جانے کس طرح اپنے گھرکے کنوئیں میں گرگئے، آپ Ú©Û’ گرنے سے عورتوں میں کہرام عظیم برپاہوگیا سب چیخنے اورچلانے لگیں ØŒ مگرامام علی نقی علیہ السلام جومحونمازتھے، مطلق متاثرنہ ہوئے اوراطمینان سے نمازکااختتام کیا، اس Ú©Û’ بعدآ Ù¾ Ù†Û’ فرمایا کہ گھبراؤنہیں حجت خداکوکوئی گزندنہ پہنچے گی، اسی دوران میںدیکھاکہ پانی بلندہورہاہے اورامام حسن عسکری پانی میں کھیل رہے ہیں(معہ ساکبہ جلد Û³ ص Û±Û·Û¹) Û”

امام حسن عسکری اورکمسنی میں عروج فکر

          آل محمدجوتدبرقرآنی اورعروج فکرمیں خاص مقام رکھتے ہیں ان میں سے ایک بلند مقام بزرگ حضرت امام حسن عسکری ہیں، علماء فریقین Ù†Û’ لکھاہے کہ ایک دن آپ ایک ایسی جگہ Ú©Ú¾Ú‘Û’ رہے جس جگہ Ú©Ú†Ú¾ بچے کھیل میں مصروف تھے اتفاقا ادھرسے عارف آل محمدجناب بہلول داناگزرے، انہوں Ù†Û’ یہ دیکھ کرکہ سب بچے کھیل رہے ہیں اورایک خوبصورت سرخ وسفیدبچہ کھڑارورہاہے ادھرمتوجہ ہوئے اورکہاکہ اے نونہال مجھے بڑاافسوس ہے کہ تم اس لیے رورہے رہو کہ تمہارے پاس وہ کھلونے نہیں ہیں جوان بچوں Ú©Û’ پاس ہیں سنو! میں ابھی ابھی تمہارے لیے کھلونے Ù„Û’ کرآتاہوں یہ کہناتھا کہ اس کمسنی Ú©Û’ باوجودبولے، انانہ سمجھ ہم کھیلنے Ú©Û’ لیے نہیں پیداکئے گئے ہم علم وعبادت Ú©Û’ لیے پیداکئے گئے ہیں انہوں Ù†Û’ پوچھاکہ تمہیں یہ کیونکرمعلوم ہواکہ غرض خلقت علم وعبادت ہے، آپ Ù†Û’ فرمایاکہ اس Ú©ÛŒ طرف قرآن مجیدرہبری کرتاہے،کیاتم Ù†Û’ نہیں پڑھاکہ خدافرماتاہے ”افحسبتم انماخلقناکم عبثا“ الخ(Ù¾ Û±Û¸ رکوع Û¶) Û”

          کیاتم Ù†Û’ یہ سمجھ لیاہے کہ ہم Ù†Û’ تم کوعبث (کھیل وکود) Ú©Û’ لیے پیداکیاہے؟ اورکیاتم ہماری طرف پلٹ کرنہ آؤگے یہ سن کربہلول حیران رہ گئے، اورکہنے پرمجبورہوگئے کہ اے فرزندتمہیں کیاہوگیاتھا کہ تم رورہے تھے گناہ کاتصورتوہونہیں سکتا کیونکہ تم بہت Ú©Ù… سن ہو، آپ Ù†Û’ فرمایاکہ کمسنی سے کیاہوتاہے میں Ù†Û’ اپنی والدہ کودیکھاہے کہ بڑی لکڑیوں کوجلانے Ú©Û’ لیے چھوٹی لکڑیاں استعمال کرتی ہیں میں ڈرتاہوں کہ کہیں جہنم Ú©Û’ بڑے ایندھن Ú©Û’ لیے ہم چھوٹے اورکمسن لوگ استعمال نہ کئے جائیں (صواعق محرقہ ص Û±Û²Û´ ØŒ نورالابصار ص Û±ÛµÛ° ،تذکرة المعصومین ص Û²Û³Û°) Û”

امام حسن عسکری علیہ السلام کے ساتھ بادشاہان وقت کاسلوک اورطرزعمل



back 1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 11 12 next