حضرت امام حسن عسکری عليه السلام



          Û±Û· Û” بیوقوف کادل اس Ú©Û’ منہ میں ہوتاہے اورعقلمندکامنہ اس Ú©Û’ دل میں ہوتاہے Û”  Û±Û¸ Û” دنیاکی تلاش میں کوئی فریضہ نہ گنوادینا۔

          Û±Û¹ Û” طہارت میں Ø´Ú© Ú©ÛŒ وجہ سے زیادتی کرناغیرممدوح ہے۔

۲۰ ۔ کوئی کتناہی بڑاآدمی کیوں نہ ہو جب وہ حق کوچھوڑدے گاذلیل ترہوجائے گا۔

          Û²Û± Û” معمولی آدمی Ú©Û’ ساتھ اگرحق ہوتووہی بڑاہے۔

  Û²Û² Û” جاہل Ú©ÛŒ دوستی مصیبت ہے۔

  Û²Û³ Û” غمگین Ú©Û’ سامنے ہنسنا بے ادبی اوربدعملی ہے۔

          Û²Û´ Û” وہ چیزموت سے بدترہے جوتمہیں موت سے بہترنظرآئے۔

  Û²Ûµ Û” وہ چیززندگی سے بہترہے جس Ú©ÛŒ وجہ سے تم زندگی کوبراسمجھو۔

          Û²Û¶ Û” جاہل Ú©ÛŒ دوستی اوراس Ú©Û’ ساتھ گزاراکرنا معجزہ Ú©Û’ مانندہے۔ 

۲۷ ۔ کسی کی پڑی ہوئی عادت کوچھڑانااعجازکی حیثیت رکھتاہے۔



back 1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 11 12 next