حضرت امام حسن عسکری عليه السلام



          Û· Û” وہ شخص بدترین ہے جودومونہااوردوزباناہو، جب دوست سامنے آئے تواپنی زبان سے خوش کردے اورجب وہ چلاجائے تو اسے کھاجانے Ú©ÛŒ تدبیرسوچے ،جب اسے Ú©Ú†Ú¾ ملے تویہ حسدکرے اورجب اس پرکوئی مصیبت آئے توقریب نہ Ù¾Ú¾Ù¹Ú©Û’Û”

          Û¸ Û” غصہ ہربرائی Ú©ÛŒ کنجی ہے۔ 

  Û¹ Û” حسدکرنے اورکینہ رکھنے والے کوکبھی سکون قلب نصیب نہیں ہوتا۔

          Û±Û° Û” پرہیزگاروہ ہے کہ جوشب Ú©Û’ وقت توقف وتدبرسے کام Ù„Û’ اورہرامرمیں محتاط رہے۔

۱۱ ۔ بہترین عبادت گزاروہ ہے جوفرائض اداکرتارہے۔

  Û±Û² ۔بہترین متقی اورزاہدوہ ہے جوگناہ مطلقا چھوڑدے۔

          Û±Û³ Û” جودنیامیں بوئے گا وہی آخرت میں کاٹے گا۔ 

  Û±Û´ Û” موت تمہارے پیچھے Ù„Ú¯ÛŒ ہوئی ہے اچھابوگے تواچھاکاٹوگے، برا بوگے توندامت ہوگی۔

          Û±Ûµ Û” حرص اورلالچ سے کوئی فائدہ نہیں جوملناہے وہی ملے گا Û”

  Û±Û¶ Û” ایک مومن دوسرے مون Ú©Û’ لیے برکت ہے۔



back 1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 11 12 next