حضرت امام حسن عسکری عليه السلام



حضرت امام حسن عسکری علیہ السلام اورعیدنہم ربیع الاول

          حضرت امام حسن عسکری علیہ السلام چندعظیم اصحاب جن میں احمدبن اسحاق قمی بھی تھے، ایک دن محمدبن ابی علاء ہمدانی اوریحی بن محمدبن جریح بغدادی Ú©Û’ درمیان Û¹/ ربیع الاول Ú©Û’ یوم عیدہونے پرگفتگوہورہی تھی، بات چیت Ú©ÛŒ تکمیل Ú©Û’ لیے یہ دونوں احمدبن اسحاق Ú©Û’ مکان پرگئے، دق الباب کیا،ایک عراقی Ù„Ú‘Ú©ÛŒ نکلی، آنے کاسبب پوچھا کہا، احمدسے ملناہے اس Ù†Û’ کہاوہ اعمال کررہے ہیں انہوں Ù†Û’ کہا کیساعمل ہے ØŸ Ù„Ú‘Ú©ÛŒ Ù†Û’ کہاکہ احمدبن اسحاق Ù†Û’ حضرت امام علی نقی سے روایت Ú©ÛŒ ہے کہ Û¹/ ربیع الاول یوم عیدہے اورہماری بڑی عیدہے اورہمارے دوستوں Ú©ÛŒ عیدہے الغرض وہ احمدسے ملے، انہوں Ù†Û’ کہا میں ابھی غسل عیدسے فارغ ہواہوں اورآج عیدنہم ہے پھرانہوں Ù†Û’ کہاکہ میں آج حضرت امام حسن عسکری علیہ السلام Ú©ÛŒ خدمت میں حاضرہواہوں، ان Ú©Û’ یہاں انگیٹھی سلگ رہی تھی اورتمام گھرکے لوگ اچھے Ú©Ù¾Ú‘Û’ پہنے ہوئے تھے خوشبولگائے ہوئے تھے میں Ù†Û’ عرض Ú©ÛŒ ابن رسول اللہ آج کیاکوئی تازہ یوم مسرت ہے فرمایاہاں آج Û¹/ ربیع الاول ہے، ہم اہلبیت اورہمارے ماننے والوں Ú©Û’ لیے یوم عیدہے پھرامام علیہ السلام Ù†Û’ اس دن Ú©Û’ یوم عیدہونے اوررسول خدا اورامیرالمومنین Ú©Û’ طرزعمل Ú©ÛŒ نشان دہی فرمائی Û”

حضرت امام حسن عسکری علیہ السلام کے پندسودمند

          حضرت امام حسن عسکری علیہ السلام Ú©Û’ پندونصائح Ø­Ú©Ù… اورمواعظ میں سے مشتی نمونہ ازخرواری یہ ہیں:

          Û± Û” دوبہترین عادتیں یہ ہیں کہ اللہ پرایمان رکھے اورلوگوں کوفائدے پہنچائے۔

          Û² Û” اچھوں کودوست رکھنے میں ثواب ہے۔

  Û³ Û” تواضع اورفروتنی یہ ہے کہ جب کسی Ú©Û’ پاس سے گزرے توسلام کرے اورمجلس میں معمولی جگہ بیٹھے۔

          Û´ ۔بلاوجہ ہنسنا جہالت Ú©ÛŒ دلیل ہے۔

  Ûµ ۔پڑوسیوں Ú©ÛŒ نیکی کوچھپانا، اوربرائیوں کواچھالناہرشخص Ú©Û’ لیے کمرتوڑدینے والی مصیبت اوربے چارگی ہے۔

          Û¶ Û” یہی عبادت نہیں ہے کہ نماز،روزے کواداکرتارہے، بلکہ یہ بھی اہم عبادت ہے کہ خداکے بارے میں سوچ وبچارکرے۔



back 1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 11 12 next