حضرت امام حسن عسکری عليه السلام



          آپ Ú©ÛŒ شہادت Ú©Û’ بعدحضرت امام حسن عسکری علیہ السلام Ú©ÛŒ امامت کاآغازہوا آپ Ú©Û’ تمام معتقدین Ù†Û’ آپ کومبارک باددی اورآپ سے ہرقسم کااستفادہ شروع کردیا آپ Ú©ÛŒ خدمت میں آمدورفت اورسوالات وجوابات کاسلسلہ جاری ہوگیا آپ Ù†Û’ جوابات میں ایسے حیرت انگیزمعلومات کاانکشاف فرمایاکہ لوگ دنگ رہ گئے آپ Ù†Û’ علم غیب اورعلم بالموت تک کاثبوت پیش فرمایا اوراس Ú©ÛŒ بھی وضاحت Ú©ÛŒ کہ فلاں شخص کواتنے دنوں میں موت آجائے گی۔

          علامہ ملاجامی لکھتے ہیں کہ ایک شخص Ù†Û’ اپنے والدسمیت حضرت امام حسن عسکری علیہ السلام Ú©ÛŒ راہ میں بیٹھ کریہ سوال کرناچاہاکہ باپ کوپانچ سو درہم اوربیٹے Ú©Ùˆ تین سوردرہم اگرامام دیدیں توتوسارے کام ہوجائیں، یہاں تک امام علیہ السلام اس راستے پرآپہنچے ،اتفاقا یہ دونوں امام کوپہچانتے نہ تھے امام خودان Ú©Û’ قریب گئے اوران سے کہاکہ تمہیں آٹھ سودرہم Ú©ÛŒ ضرورت ہے آؤتمہیں دیدوں دونوں ہمراہ ہولیے اوررقم معہودحاصل کرلی اسی طرح ایک اورشخص قیدخانہ میں تھا اس Ù†Û’ قیدکی پریشانی Ú©ÛŒ شکایت امام علیہ السلام کولکھ کربھیجی اورتنگ دستی کا ذکرشرم Ú©ÛŒ وجہ سے نہ کیا آپ Ù†Û’ تحریرفرمایاکہ تم آج ہی قید سے رہاہوجاؤگے اورتم Ù†Û’ جوشرم سے تنگدستی کاتذکرہ نہیں کیا اس Ú©Û’ متعلق معلوم کروکہ میں اپنے مقام پرپہنچتے ہی سودیناربھیج دوں گا۔

           Ú†Ù†Ø§Ù†Ú†Û ایساہی ہوا اسی طرح ایک شخص Ù†Û’ آپ سے اپنی تندستی کاکی شکایت Ú©ÛŒ آپ Ù†Û’ زمین کریدکرایک اشرفی Ú©ÛŒ تھیلی نکالی اوراس Ú©Û’ حوالہ کردی اس میں سودینارتھے۔

          اسی طرح ایک شخص Ù†Û’ آپ کوتحریرکیاکہ مشکوة Ú©Û’ معنی کیاہیں؟ نیزیہ کہ میری بیوی حاملہ ہے اس سے جوفرزندپیداہوگا اس کانام رکھ دیجیے آپ Ù†Û’ جواب میں تحریرفرمایاکہ مشکوة سے مراد قلب محمدمصطفی صلعم ہے اورآخرمیں Ù„Ú©Ú¾ دیا ”اعظم اللہ اجرک واخلف علیک“ خداتمہیں جزائے خیردے اورنعم البدل عطاکرے چنانچہ ایساہی ہوا کہ اس Ú©Û’ یہاں مردہ بیٹاپیداہوا۔

          اس Ú©Û’ بعداس Ú©ÛŒ بیوی حاملہ ہوئی ØŒ فرزندنرینہ متولدہوا، ملاحظہ ہو(شواہدالنبوت ص Û²Û±Û±) Û”

          علامہ ارلی لکھتے ہیں کہ حسن ابن ظریف نامی ایک شخص Ù†Û’ حضرت سے Ù„Ú©Ú¾ کردریافت کیاکہ قائم آل محمدپوشیدہ ہونے Ú©Û’ بعدکب ظہورکریں Ú¯Û’ آپ Ù†Û’ تحریرفرمایا جب خداکی مصلحت ہوگی اس Ú©Û’ بعدلکھا کہ تم تپ ربع کاسوال کرنابھول گئے جسے تم مجھ سے پوچھناچاہتے تھے ØŒ تودیکھوایساکروکہ جواس میں مبتلاہواس Ú©Û’ Ú¯Ù„Û’ میں ایة ”یانارکونی برداولاما علی ابراہیم“ Ù„Ú©Ú¾ کرلٹکادوشفایاب ہوجائے گاعلی بن زیدابن حسین کاکہناہے کہ میں ایک گھوڑاپرسوارہوکرحضرت Ú©ÛŒ خدمت میں حاضرہواتوآپ Ù†Û’ فرمایاکہ اس Ú¯Ú¾ÙˆÚ‘Û’ Ú©ÛŒ عمرصرف ایک رات باقی رہ گئی ہے چنانچہ وہ صبح ہونے سے پہلے مرگیا اسماعیل بن محمدکاکہناہے کہ میں حضرت Ú©ÛŒ خدمت میں حاضرہوا، اورمیں Ù†Û’ ان سے قسم کھاکرکہاکہ میرے پاس ایک درہم بھی نہیں ہے آپ Ù†Û’ مسکراکر فرمایا کہ قسم مت کھاؤ تمہارے گھردوسودینار مدفون ہیں یہ سن کروہ حیران رہ گیا پھرحضرت Ù†Û’ غلام کوحکم دیاکہ انہیں سواشرفیاں دیدو عبدی روایت کرتاہے کہ میں اپنے فرزندکو بصرہ میں بیمار چھوڑکرسامرہ گیااوروہاں حضرت کوتحریرکیاکہ میرے فرزندکے لیے دعائے شفاء فرمائیں آپ Ù†Û’ جواب میں تحریرفرمایاکہ ”خدااس پررحمت نازل فرمائے“ جس دن یہ خط اسے ملااسی دن اس کافرزندانتقال کرچکاتھا محمدبن افرغ کہتاہے کہ میں Ù†Û’ حضرت Ú©ÛŒ خدمت میں ایک عریضہ Ú©Û’ ذریعہ سے سوال کیاکہ ”آئمہ کوبھی احتلام ہوتاہے“ جب خط روانہ کرچکاتو خیال ہواکہ احتلام تووسوسہ شیطانی سے ہواکرتاہے اورامام تک شیطان پہنچ نہیں سکتا بہرحال جواب آیاکہ امام نوم اوربیداری دونوں حالتوں میں وسوسہ شیطانی سے دورہوتے ہیں جیساکہ تمہارے دل میں بھی خیال پیداہواہے پھراحتلام کیونکرہوسکتاہے جعفربن محمدکاکہناہے کہ میں ایک دن حضرت Ú©ÛŒ خدمت میں حاضرتھا، دل میں خیال آیا کہ میری عورت جوحاملہ ہے اگراس سے فرزندنرینہ پیداہوتوبہت اچھاہوآپ Ù†Û’ فرمایاکہ اے جعفرلڑکانہیں Ù„Ú‘Ú©ÛŒ ہوگی چنانچہ ایساہی ہوا(کشف الغمہ ص Û±Û²Û¸) Û”

اپنے عقیدت مندوں میں حضرت کادورہ

          جعفربن شریف جرجانی بیان کرتے ہیں کہ میں حج سے فراغت Ú©Û’ بعدحضرت امام حسن عسکری Ú©ÛŒ خدمت میں حاضرہوا ،اوران سے عرض Ú©ÛŒ کہ مولا! اہل جرجان آپ Ú©ÛŒ تشریف آوری Ú©Û’ خواستگارہیں آپ Ù†Û’ فرمایاکہ تم آج سے ایک سونوے دن Ú©Û’ بعدواپس جرجان پہنچوگے اورجس دن تم پہچوگے اسی دن شام Ú©Ùˆ میں بھی پہنچ جاؤں گا تم انہیں باخبرکردینا، چنانچہ ایساہی ہوا میں وطن پہنچ کرلوگوں کوآگاہ کرچکاتھا کہ امام علیہ السلام Ú©ÛŒ تشریف آوری ہوئی آپ Ù†Û’ سب سے ملاقات Ú©ÛŒ اورسب Ù†Û’ شرف زیارت حاصل کیا، پھرلوگوں Ù†Û’ اپنی مشکلات پیش کیں امام علیہ السلام Ù†Û’ سب کومطمئن کردیا اسی سلسلہ میں نصربن جابرنے اپنے فرزندکوپیش کیا، جونابیناتھا حضرت Ù†Û’ اس Ú©Û’ چہرہ پردست مبارک پھیرکراسے بینائی عطاکی پھرآپ اسی روزواپس تشریف Ù„Û’ گئے (کشف الغمہ ص Û±Û²Û¸) Û”

          ایک شخص Ù†Û’ آپ کوایک خط بلاروشنائی Ú©Û’ قلم سے لکھا آپ Ù†Û’ اس کاجواب مرحمت فرمایااورساتھ ہی Ù„Ú©Ú¾Ù†Û’ والے کا اوراس Ú©Û’ باپ کانام بھی تحریرفرمادیا یہ کرامت دیکھ کروہ شخص حیران ہوگیااوراسلام لایا اورآپ Ú©ÛŒ امامت کامعتقدبن گیا(دمعہ ساکبہ ص Û±Û·Û²) Û”

امام حسن عسکری علیہ السلام کاپتھرپرمہر لگانا



back 1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 11 12 next