امام علی علیہ السلام کی خلافت کے لئے پیغمبر(ص)کی تدبیریں



عمر نے وصیت نامہ لکھے جانے رکاوٹ کیوں کی؟

یہ سوال ھر شخص کے ذھن میں آتا ھے کہ عمر بن خطاب اور ان کے طرفداروں نے پیغمبر اسلام(صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم)کی تدبیر عملی ھونے میں رکاوٹ کیوں پیدا کی؟ کیا آنحضرت(صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم)نے روز قیامت تک امت کو گمراہ نہ ھونے کی ضمانت نھیں دی تھی؟ اس سے بڑھ کر اور کیا بشارت ھوسکتی تھی؟ لہٰذا کیوں اس کام کی مخالفت کی گئی؟ اور امت کو اس سعادت سے کیوں محروم کردیا گیا؟

Ú¾Ù… اس سوال Ú©Û’ جواب میں عرض کرتے ھیں کہ جب بھی عہدہ Ùˆ مقام کا عشق اور بغض Ùˆ کینہ انسان Ú©ÛŒ عقل پر غالب آجاتا Ú¾Û’ تو عقل Ú©Ùˆ صحیح فیصلہ کرنے سے روک دیتا Ú¾Û’ØŒ Ú¾Ù… جانتے ھیں کہ حضرت عمر Ú©Û’ Ø°Ú¾Ù† میں کیا کیا خیالات پائے جاتے تھے، وہ جانتے تھے کہ پیغمبر اکرم(صلی اللہ علیہ Ùˆ آلہ Ùˆ سلم)Ù†Û’ کس کام Ú©Û’ لئے قلم Ùˆ کاغذ طلب کیا Ú¾Û’ØŒ وہ یہ بات بھی یقینی طور پر جانتے تھے کہ پیغمبر اکرم(صلی اللہ علیہ Ùˆ آلہ Ùˆ سلم)حضرت علی علیہ السلام اور اھل بیت علیھم السلام Ú©ÛŒ خلافت Ú©Ùˆ تحریری Ø´Ú©Ù„ میں محفوظ کرنا چاہتے ھیں، اسی وجہ سے اس وصیت Ú©Û’ Ù„Ú©Ú¾Û’ جانے میں رکاوٹ Ú©Ú¾Ú‘ÛŒ کردی، قارئین کرام!  یہ صرف دعویٰ نھیں Ú¾Û’ بلکہ Ú¾Ù… اس Ú©Ùˆ ثابت کرنے Ú©Û’ لئے شواہد Ùˆ گواہ بھی پیش کرسکتے ھیں، Ú¾Ù… یھاں پر صرف دو نمونے پیش کرتے ھیں:

Û±Û”  عمر بن خطاب Ù†Û’ پیغمبر اکرم(صلی اللہ علیہ Ùˆ آلہ Ùˆ سلم)Ú©ÛŒ زندگی میں حدیث ثقلین Ú©Û’ جملے مکرر سنے تھے؛ جس حدیث میں پیغمبر اکرم(صلی اللہ علیہ Ùˆ آلہ Ùˆ سلم)Ù†Û’ فرمایا: میں تمھارے درمیان دو گرانقدر چیزیں Ú†Ú¾ÙˆÚ‘Û’ جارھا Ú¾ÙˆÚº جن سے تمسک Ú©Û’ بعد کبھی گمراہ نھیں Ú¾ÙˆÚ¯Û’ØŒ (ایک قرآن کریم اور دوسرے میری عترت) ØŒ عمر بن خطاب Ù†Û’ کتاب Ùˆ عترت Ú©Û’ بارے میں ”گمراہ نہ ھونے کا لفظ“ مکرر سنا تھا، پیغمبر اکرم(صلی اللہ علیہ Ùˆ آلہ Ùˆ سلم)Ú©Û’ حجرے میں بھی جب آپ Ù†Û’ قلم Ùˆ کاغذ طلب کیا تو آنحضرت(صلی اللہ علیہ Ùˆ آلہ Ùˆ سلم)Ú©ÛŒ زبان سے یھی جملہ سنا جس میں آپ Ù†Û’ فرمایا: ”ایک ایسا نامہ Ù„Ú©Ú¾ دوں جس Ú©Û’ بعد گمراہ نہ ھوں“، عمرنے فوراً سمجھ لیا کہ پیغمبر اکرم(صلی اللہ علیہ Ùˆ آلہ Ùˆ سلم)”کتاب Ùˆ عترت“ Ú©Û’ بارے میں وصیت لکھنا چاہتے ھیں، لہٰذا اس Ú©ÛŒ مخالفت شروع کردی۔

Û²Û”  ابن عباس کہتے ھیں: ”میں عمر بن خطاب Ú©ÛŒ خلافت Ú©Û’ ابتدائی زمانہ میں ان Ú©Û’ پاس گیا۔۔۔ انھوں Ù†Û’ میری طرف رخ کرکے کھا: تم پر اونٹوں Ú©Û’ خون کا بدلہ Ú¾Û’ اگر تم سے جو سوال کروں اس Ú©Ùˆ مخفی رکھو! کیا اب بھی علی (علیہ السلام) خلافت Ú©Û’ سلسلے میں خود Ú©Ùˆ برحق جانتے ھیں؟ کیا وہ یہ گمان کرتے ھیں کہ رسول اکرم(صلی اللہ علیہ Ùˆ آلہ Ùˆ سلم)Ù†Û’ ان Ú©ÛŒ خلافت Ú©Û’ بارے میں نص اور بیان دیا Ú¾Û’ØŸ میں Ù†Û’ کھا: ھاں، اس Ú©Ùˆ میں Ù†Û’ اپنے والد سے پوچھا؛ انھوں Ù†Û’ بھی تصدیق Ú©ÛŒ Ú¾Û’Û”Û”Û” عمر Ù†Û’ کھا: میں تم سے بتادوں کہ پیغمبر اکرم(صلی اللہ علیہ Ùˆ آلہ Ùˆ سلم)اپنی بیماری Ú©Û’ عالم میں علی (علیہ السلام) Ú©Û’ نام Ú©ÛŒ (بعنوان خلیفہ Ùˆ امام) تصریح کرنا چاہتے تھے لیکن میں مانع ھوگیا۔۔۔“[29]

 



[1] مستدرک حاکم، ج۳، ص۱۸۲۔

[2] مسند احمد، ج۱، ص۲۰۹، تاریخ طبری، ج۲، ص۳۱۱۔

[3] تاریخ طبری، ج۲، ص۵۶۔

[4] الفصول المھمة، ص۱۴، مطالب السوٴول، ص۱۱، تاریخ طبری، ج۲، ص۵۸۔

[5] نہج البلاغہ، خطبہٴ ۱۹۲۔



back 1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 11 next