کتاب شناسی امام مہدی(علیہ السلام)



 

 

دین کی مھارت رکھنے والوں کا بنیاد ی فریضہ موعود کا عقیدہ رکھنے والوں کے لئے ”منجی شناسی“ جامع اور غنی منظومہٴ معرفت ایجاد کرنا ھے اس سلسلہ میں ھمارے دینی معاشرہ کی اھم ضرورتوں میں سے ایک ضروت، کتابوں، مقالوں اور منابع و مآخد کی آشنائی ھے۔ جو امت مسلمہ کے مبھم اور پیچیدہ سوالات کا جواب ھو سکے۔ اس لحاظ سے اطلاع رسانی کے راستوں کی تکمیل مبنع شناسی میں سھولت کی خاطر ایک لازم اور ضروری امر ھے۔ اسلامی فرھنگ اور تہذیب کی میراث میں ”مہدویت“ سے متعلق کتابوں کا خزانہ ھمارے دینی مکاتیب میں سب سے زیادہ بے نیاز گنجینہ تشکیل دیتا ھے۔ افسوس کے ساتھ کھنا پڑرھا ھے کہ اسلامی معاشرہ کی بھاری اکثریت اس معنوی عظیم دولت سے بے خبر ھے۔ اس لحاظ سے، مناسب ھے کہ کتاب شناسی کی بعض اطلاع مشتاق قارئین محترم اور محققین کے حوالے کروں۔

اس کتاب کے موٴلف نے ان تالیفات کو درج ذیل تشریح کے مطابق پانچ گروہ میں تقسیم کیا ھے

الف۔وہ آثار جو حضرت امام مہدی(علیہ السلام) کی ولادت سے پھلے زیور تالیف سے آراستہ ھوئے:

ب۔ وہ آثار جو عصر غیبت سے لیکر آخری صدی سے پھلے تک تالیف ھوئے:

ب۔۱) اھل سنت کے آثار

ب۔۲) شیعوں کے آثار

ج) وہ آثار جو آخری صدی میں تالیف کئے گئے ھیں

ج۔۱) اھلسنت کے آثار

ج۔۲) شیعوں کے آثار



1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 11 12 13 14 15 16 17 18 19 20 21 22 23 24 25 26 27 28 29 30 31 32 33 34 35 36 37 38 39 40 41 42 43 44 45 46 47 next