کتاب شناسی امام مہدی(علیہ السلام)



۵۴۔مولد القائم/ سید ھاشم توبلی بحرانی۔

۵۵۔نجم ثاقب در احوال امام غائب/میرزا حسین نوری طبرسی۔

۵۶۔وسیلة الفوز و الامان (منظوم) /شیخ بھاء الدین عاملی۔

یاد دھانی: جو کچھ ذکر کیا گیا ھے وہ امامیہ کی تالیفات کا عصر غیبت سے لیکر آخری صدی سے پھلے تک کا کچھ حصہ ھے اگرچہ ادعا کیا جاسکتا ھے کہ مذکورہ تعداد تقریباً اھم ترین تالیف شدہ آثار پر مشتمل ھے۔

وہ آثار جو آخری صدی کے دوران امام مہدی(علیہ السلام) سے متعلق تالیف کئے گئے ھیں۔

ج۔۱۔اھلسنت کے آثار:

۱۔ابراز الوھم المکنون من کلام ابن خلدون/ ابو الفیض الغماری المغربی الشافعی۔

۲۔اتحاف الجماعة/ شیخ حمود بن عبد اللہ التویجری۔

۳۔الاحادیث الواردة فی المہدی فی میزان الجرح و التعدیل/عبد العلیم بن عبد العظیم۔

۴۔الاحتجاج بالاثر علی من انکر المہدی المنتظر/ شیخ حمود بن عبد اللہ التویجری۔



back 1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 11 12 13 14 15 16 17 18 19 20 21 22 23 24 25 26 27 28 29 30 31 32 33 34 35 36 37 38 39 40 41 42 43 44 45 46 47 next