کتاب شناسی امام مہدی(علیہ السلام)



مورد نظر کتابوں کی فھرست پیش کرنے سے پھلے چند نکتوں کی طرف توجہ ضروری ھے:

۱۔ پھلے گروہ کی تالیفات کے معتبر مآخذ ان خصوصیت کی وجہ سے جن کے وہ حامل ھیں ذکر کئے جارھے ھیں۔

۲۔ چار گروھوں کے کتاب شناسی سے متعلق آثار اور ماخذ کی خصوصیات کو اختصار کی رعایت کرتے ھوئے ذکر نھیں کررھے ھیں۔

۳۔ پھلے اور دوسرے گروہ کے علاوہ (بقیہ موارد میں) (بالخصوص پانچواں گروہ، بالعموم اور بالاستیعاب نھیں ھے بلکہ صرف تالیف شدہ کتابوں میں سے چیدہ چیدہ کتابوں کے ذکر پر اکتفا ھوئی ھے۔

الف۔ حضرت امام مہدی(علیہ السلام) کی ولادت سے قبل آنحضرت کے بارے میں جو آثار تالیف ھوئے ھیں:

۱۔ اخبار المہدی، ابو سعید عباد بن یعقوب رواجنی[1]

۲۔ اثبات الرجعہ، فضل بن شاذان نیشاپوری[2]

۳۔ اثبات الغیبة، ھمو[3]

۴۔ التنبیہ من الحیرة و التےہ[4]

۵۔ الحجة فی ابطاء القائم (وھی)[5]



back 1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 11 12 13 14 15 16 17 18 19 20 21 22 23 24 25 26 27 28 29 30 31 32 33 34 35 36 37 38 39 40 41 42 43 44 45 46 47 next