کتاب شناسی امام مہدی(علیہ السلام)



۳۔تھایلینڈی زبان میں ۴۔ کتابیں ھیں۔

۴۔ گجراتی زبان میں ۸۔کتابیں ھیں۔

۵۔ انڈونیشیائی زبان میں ۲۔کتابیں ھیں۔

۶۔کردی زبان میں ۲۔کتابیںھیں۔

سوم۔ آفریقائی زبان میں:

صرف ایک کتاب (سواحلی) زبان میں شائع ھوئی ھے۔

 (المہدی المنتظرفی الفکر الاسلامی) اسلامی نظریہ Ú©Û’ اعتبار سے مہدی منتظر، Ú©Û’ بارے میں مفید معلومات (موجودہ کتاب Ú©ÛŒ اصل عربی Ú¾Û’)

پھلا نکتہ: تالیف کتاب کا مقصد

موجودہ کتاب”احمد الکاتب“کی کتاب پر تنقیدی مطالعہ اور اسکا علمی جواب ھے عرب مولف احمد الکاتب نے ۱۹۹۷ء میں ایک کتاب ”تطور الفکر السیاسی الشیعی من الشوری الی ولایة الفقیہ“ کے عنوان سے لندن میں شائع کی۔ موٴلف کتاب نے ”ولایت فقیہ“ کی بنیاد کو تشیع کے اعتقاد و عرفانی منشور سے حذف کرنے کی کوشش کی ھے تاکہ اس کتاب میں کلامی عمارتوں کی بنیادوں کو منہدم کرنے کے بعد اس مسئلہ پر بحث کرے۔

اس ہدف تک رسائی کے لئے درج ذیل دعووں کو بالخصوص ”امامت“ کی بحث میں ذکر کیا ھے اور اس بات کی کوشش کی ھے،انھیں مدلل بنائے اور ادلہ و براھین کے ساتھ پیش کرے۔



back 1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 11 12 13 14 15 16 17 18 19 20 21 22 23 24 25 26 27 28 29 30 31 32 33 34 35 36 37 38 39 40 41 42 43 44 45 46 47 next