کتاب شناسی امام مہدی(علیہ السلام)



”مہدی باوری“ میں پھلا جز ”موضوع ایمان“ سے بحث کرتا ھے اور دوسرا جز ”عنصر باور مندی“ ھے۔ ”موضوع ایمان“ سے مراد ایسی چیز ھے جس سے ایمان متعلق ھوتا ھے (کہ مہدی باوری کے موضوع میں (عنوان شخص امام مہدی(علیہ السلام) ھیں۔ اور ”عنصر باور مندی“ سے مراد خود وہ اعتقادات ھیں جو امام کی شناخت کے بعد خاص شرائط کے تحت انسان کے لئے حاصل ھوتے ھیں۔

ان دو اساسی جہتوں کی بنیاد پر جو مہدویت کی گفتگو سے متعلق دو بڑے مسئلے ھیں ان دو محوروں میں ایک محور ”موضوع مہدی باوری“ کی شناسائی کا درج ذیل محوروں میں ضامن اور ذمہ دار ھے:

موعود آخر الزمان کے نام کی صحیح تشخیص

ان کے خاندان کی صحیح شناخت

حضرت کی پیدائش اور کیفیت کا اثبات

آپ کی مدت حیات

حضرت کی عمر مبارک کے ادوار۔

امام اور امت کے درمیان رابطہ برقرار کرنے کی راھیں۔

امت کے لئے آپ کے و جود شریف سے فوائد۔

غیبت رونما ھونے کی علت



back 1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 11 12 13 14 15 16 17 18 19 20 21 22 23 24 25 26 27 28 29 30 31 32 33 34 35 36 37 38 39 40 41 42 43 44 45 46 47 next