زندگی کے حقائق کا صحیح ادراک اور عمر کا بہتر استفادہ



 

پیغمبر اسلام صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم اپنی حدیث کو جاری رکھتے ہوئے فرماتے ہیں:

 

”یَا اَبَاذَر!کُنْ کَاَنَّکَ فِی الدُّنْیَا غَرِیبٌ اَوْ کَعَابِرِ سَبِیلٍ وَ عُدَّ نَفْسَکَ مِنْْ اَصْحَابِ الْقُبُور“

 

” ا ے ابوذر ! دنیا میں ایک اجنبی اور مسافر کی صورت میں زندگی گزارنا اور خود کو ایک مردہ شمار کرنا“

 

------------------------------------------

 

۱۔ نہج البلاغہ ، فیض الاسلام ، حکمت نمبر ۳۵۹، ص ۱۲۵۶۔



back 1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 11 12 13 14 15 16 17 next