زندگی کے حقائق کا صحیح ادراک اور عمر کا بہتر استفادہ



 

پیروی اور دوسری طولانی آرزوئیں ، کیونکہ نفسانی خواہشات کی پیروی حق کی راہ میں رکاوٹ اور طولانی آرزوئیں آخرت کو فراموش کرنے کا سبب بنتی ہیں “

 

فرائض و تکالیف کی بروقت انجام دہی :

 

پیغمبر اسلام صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم ” تسویف “ سے پرہیز کرنے کی مزید تاکید کرتے ہوئے فرماتے ہیں:

 

” فانک بِیَومِکَ و لست بما بعدہ “

 

” کیونکہ تمہیں صرف آج کے دن کی فرصت ہے اور کل کا دن تمھارے اختیار میں نہیں ہے “



back 1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 11 12 13 14 15 16 17 next