شیعه منابع پر ایک سرسری نظر



<۸>بادشاہ اور سلاطین

<۹>روٴسا

<۱۰>وزراء

 <Û±Û±>شعراء

<۱۲>خواتین

اس قیمتی کتاب سے اس وقت جو ھماری دسترس میں ھے وہ مذکورہ مطالب پر مشتمل ھے پھلا طبقہ یعنی صحابہ کا حصہ بطور کامل۔ چوتھا طبقہ یعنی علماء کے باب کا کچھ حصہ، گیارھواں طبقہ یعنی شعراء کے باب سے بھت تھوڑا۔

یہ کتاب صحابہ کے درمیان تشیع کے موضوع پر ایک اھم اور بھترین کتاب ھے نیز اس سلسلے میں جامعیت رکھتی ھے، اس کتاب کے موٴلف نے شیعہ رجال اورعلماء کے نظریات کوشیعہ صحابہ کے بارے میں جمع کیا ھے لیکن اس کے باوجود ان کے بارے میں اظھار نظر نیزتحقیق و تجزیہ بھت کم کیا ھے۔

< ۳>اعیان الشیعہ

اس بے نظیرا ور قیمتی کتاب کے موٴلف شیعوں کے عظیم محقق اور عالم دین مرحوم سید محسن امین ھیں، کتاب اعیا ن الشیعہ خود ھی جیساکہ اس کے نام سے معلوم ھے ایک ایسی کتاب ھے جو بزرگان شیعہ کے حا لات اور ان کے زندگی نام کو بیان کرتی ھے، اس کتاب میں تین مقدمے ھیں جن میں سے پھلے مقدمہ میں مصنف کی روش کوبیان کیا گیا ھے اس مقدمہ کے شروع میں آیا ھے: ”فی ذکر طریقتنافی ھذا الکتاب وھی امور۔۔۔“ یعنی اس کتاب میں ھماری روش کے ذکر کے متعلق جس میں یہ چند امور ھیں ۔۔۔پھرچودہ حصوں میں اپنی روش کی تفصیل بیان کی ھے لیکن دوسرا مقدمہ شیعوں کی عمومی تاریخ کے بارے میں ھے جو بارہ ابحاث پر مشتمل ھے اور تیسرا مقدمہ کتاب کے منابع و مصادر کے بارے میں ھے:

Ù¾Ú¾Ù„ÛŒ بحث: شیعیت کا مفھوم اور اس Ú©Û’ معنی: تمام شیعہ اصطلاحات، شیعہ فرقوں Ú©Û’ بارے میں اھل سنت مصنفین Ú©Û’ نظریات اور تنقید۔   

 Ø¯ÙˆØ³Ø±ÛŒ بحث: شیعیت Ú©ÛŒ ابتدا ا ور اس کا فروغ پانا، شیعہ صحاب،شیعوں Ú©ÛŒ کثرت



back 1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 11 12 next