شیعه منابع پر ایک سرسری نظر



 ÛŒÛ کتاب تاریخ تشیع پر تحقیق کرنے والوں Ú©Û’ لئے ھر زمانہ میں ایک اھم ترین ماخذ Ùˆ منبع ھوسکتی Ú¾Û’ØŒ تاریخ شیعہ دوسری تمام کتابوں پر امتیاز رکھتی Ú¾Û’ لیکن اختصار Ú©ÛŒ وجہ سے حق مطالب Ú©Ùˆ ادا نھیں کیا گیا Ú¾Û’ØŒ ھاں بعض موارد جیسے، شیعہ،کے مفھوم اور اس Ú©Û’ نام Ú©Ùˆ اھلبیت(علیہ السلام) Ú©Û’ دوستوں سے مختص ھونے کا زمانہ، آغاز تشیع ا ور شیعیت کا فروغ پانا کہ جس کا تعلق اسا س شیعیت سے Ú¾Û’ØŒ ان سب Ú©Û’ بارے میں تفصیل بیان Ú©ÛŒ گئی Ú¾Û’Û” مرحوم مظفر مقدمہٴ کتاب میں تحریر کرتے ھیں:

--------میں کسی چیز کاطالب نھیں ھوں مگر یہ کہ لوگ اس بات کو جان لیں کہ تشیع کا سلسلہ رسالت مآب حضرت محمد مصطفی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے زمانہ سے شروع ھو ا ھے ایرانی اور ابن سبا اس کی تاٴسیس میں کوئی دخالت نھیں رکھتے ھیں۔

 Ø¯ÙˆØ³Ø±Ø§ اعتراض جو اس کتاب Ú©Û’ بارے میں Ú¾Û’ وہ یہ Ú¾Û’ کہ یہ کتاب تحقیقی نھیں Ú¾Û’ موٴلف محترم Ù†Û’ اختصار Ú©ÛŒ وجہ سے دوسروں Ú©Û’ نظریوں، آراکو نقل نھیں کیا Ú¾Û’ اور تنقید بھی نھیں Ú©ÛŒ Ú¾Û’Û”

 Ù…ناسب تھاکہ اس کتاب کا ایک حصہ جو اسلامی حکومت Ú©Û’ بارے میں تھا اسے مکمل کیا جاتا اس لئے کہ زمانے Ú©Û’ گزرنے Ú©Û’ ساتھ ساتھ اوران تحولات وتغیرات Ú©Û’ پیش نظر گئی جوشیعہ حکومتوں Ú©Ùˆ در پیش تھے مورد بحث قرار دئے گئے ھیں اور ان میں سے بعض ختم ھوگئی ھیں لیکن مترجم محترم Ù†Û’ بعض نئی حکومتوں کا ذکر نھیں کیا Ú¾Û’ اور مزیدمطالعہ Ú©ÛŒ زحمت گوارہ نھیں Ú©ÛŒ Ú¾Û’ØŒ نتیجہ میں اسی Ø´Ú©Ù„ میں ترجمہ کردیاھے بلکہ بعض شیعہ حکومتوں Ú©ÛŒ بحث سے Ú©Ú¾Ù†Ú¯ÛŒ اورقدامت Ú©ÛŒ بو آتی Ú¾Û’Û”

<۵>شیعہ در تاریخ

کتاب شیعہ در تاریخ، جو محمد حسین زین عاملی کی تالیف ھے اور محمد رضا عطائی نے اس کتاب کافارسی ترجمہ کیا ھے، یہ کتاب آستانہ قدس رضوی کے توسط سے چھپی ھے شیعہ تاریخ کے بارے میں لکھی جانی والی کتابوں کے لئے یہ ایک اھم منبع و ماخذ ھے،یہ کتاب پانچ فصلوں اور ایک خاتمہ پر مرتب ھوئی ھے:

پھلی فصل: شیعہ عقائد کا مختصرخاکہ اس کے معنی اور مفھوم نیز سابقہ شیعیت کے بیان میں ھے۔

دوسری فصل: شیعوں سے وجود میں آنے والے گروہ اور فرقوں کے بیان میں ھے۔

تیسری فصل: پیغمبر(صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کے بعد سے امام حسین(علیہ السلام) کی شھادت تک کی تاریخ اور اس پر تجزیہ وتبصرہ کے علاوہ اس دوران جو حادثات واقعات واقع ھوئے ھیں ان کا بیان ھے۔

چوتھی فصل: اموی اور عباسی خلفاء کے زمانے میں شیعوں کا اپنے موقف پرقائم رھنا سے مربوط ھے۔

پانچویں فصل: غلواور غالیوں سے شیعوں کا اظھار بیزاری کرنا۔



back 1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 11 12 next