جھوٹ کے بارے میں آٹھ نکات



            استجابت ِدعاکی ایک اور شرط ' دعاکرنے Ú©Û’ طریقے اور اسلوب سے آگاہ ہونا ہے۔کتاب ''نور الثقلین '' Ú©Û’ مصنف Ú©ÛŒ نقل کردہ ایک روایت میں 'راوی Ù†Û’ امام جعفر صادق علیہ السلام سے سوال کیا : ہماری دعا کیوں مستجاب نہیں ہوتی؟ امام  Ù†Û’ فرمایا : تمہیں چاہئے کہ دعا کرنے کا طریقہ سیکھو۔ اس Ù†Û’ سوال کیا : دعا کرنے کا طریقہ کیا ہے؟  آپ  Ù†Û’ فرما یا: 

ہوں' ان کا آپ پر حق ہے اور آپ کو چاہئے کہ ان کے ساتھ اچھا طرزِ عمل رکھیں' ان سے عادلانہ برتائو کریں اور ان کے حقوق اور امانتوں کا خیال رکھیں۔

اسلام کی نظر میں جہاد قوانین کے تابع ہے

سوال : امریکہ کے خلاف محاذ آرائی اور اسے اپنا ہدف و نشانہ بنانا کیا شرعی نکتۂ نظر سے جائز ہے؟ بالفاظ دیگر کیا اسلام میں انقلابی تشدد جائز ہے؟

جواب : آیات قرآنی ہیں کہ :

            ''وَقَاتِلُو اْ فِی سَبِیلِ اﷲِ الَّذیِنَ یُقَاتِلُو نَکُمْ ''

''راہ ِخدا میں ان لوگوں کے خلاف جنگ کرو جو تم سے جنگ آزما ہیں۔''

                                              Ø³ÙˆØ±Ø¦Û بقرہ Ù¢ Ù€ آیت ١٩٠)

            ''وَمَالَکُمْ لَا تُقَاتِلُونَ فِی سَبِیلِ اﷲِ وَالْمُسْتَضْعَفِینَ۔''

''تمہیں کیا ہو گیا ہے کہ تم خدا کی راہ میں اور ان لوگوں کے لئے جنگ نہیں کرتے جنہیں کمزور اور لاچار بنا دیا گیا ہے۔'' (سورئہ نساء ٤ ـ آیت ٧٥)



back 1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 next