جھوٹ کے بارے میں آٹھ نکات



            اگر ہم Ù†Û’ کوئی عمل انجام دیا بھی ہے تو وہ خالص اور بے ریا نہ تھا بلکہ قبولیت میں ہزار ہا رکاوٹوں Ú©Û’ ساتھ انجام دیا گیاتھا۔ اور اگر ہم Ù†Û’ کوئی علم حاصل کیا بھی ہے تو وہ لاحاصل اور بے نتیجہ علم تھا' جو یا توخود لغو اور باطل ہے اور یا آخرت Ú©ÛŒ راہ میں ایک بڑی رکاوٹ ہے۔ اگر ہمارا یہ علم اور عمل نافع اور سود مند ہوتا تو ہم جو برسہا برس سے کوشاں ہیں' لازماً ہم پر اثر انداز ہوتا اور ہمارے اخلاق Ùˆ اطوار میں کوئی فرق واقع ہوتا ۔کیا وجہ ہے کہ ہمارے چالیس پچاس برس Ú©Û’ علم اور عمل Ù†Û’ ہمارے دلوں پر الٹا اثر دکھایاہے اور ہمارے دلوں کوٹھوس پتھر سے بھی زیادہ

            مشکلات اور صعوبتوں Ú©Û’ مثبت اثرات Ú©ÛŒ جانب اشارہ کرتے ہوئے امیر المومنین  Ù†Û’ فرمایا ہے :

''وان الشجرة البریة اصلب عودا ' والروتع الخضرة ارق جلودا' والنباتات العذیة اقوی وقورا' وابطا خمودا۔''

''یاد رکھو کہ بیابان میں نشوونما پانے والے درخت کی لکڑی مضبوط ہوتی ہے اور تروتازہ پیڑوں کی چھال کمزور اور پتلی ہوتی ہے اور صحرائی جھاڑ کا ایندھن زیادہ بھڑکتا ہے اور دیر میں بجھتا ہے۔'' (نہج البلاغہ ـ مکتوب ٤٥)

            والدین Ú©Ùˆ ابتدا ہی سے یہ بات اپنے بچوں Ú©Û’ ذہن نشین کرا دینی چاہئے کہ زندگی مقابلے کا ایک پرخطر میدان ہے۔ اس میں کامیابی اسی Ú©Û’ قدم چومتی ہے جو قوی اور طاقتور ہو' جو شخص جس قدر مضبوط روح اور قوت ِ ارادی کا مالک ہو گا اسکی کامیابی کا امکان اسی قدر زیادہ ہوجائے گا۔

            ہاں ' بے Ø´Ú© جسمانی قوت Ùˆ طاقت بھی کامیابی Ú©Û’ حصول کا ایک عامل ہے۔ لیکن اس بات Ú©ÛŒ وضاحت Ú©ÛŒ ضرورت نہیں کہ کامیابی کا اصل عامل روحانی قوت Ùˆ طاقت سے وابستہ ہے۔

             Ù…ختلف معاشروں میں جن لوگوں Ù†Û’ اپنی صلاحیتوں Ú©Û’ بل بوتے پر کامیابی Ú©Û’ جھنڈے گاڑے ہیں وہ تمام Ú©Û’ تما Ù… لوگ مضبوط روح Ú©Û’ حامل افراد تھے ۔مومن Ú©ÛŒ صفات بیان کرتے ہوئے امیر المومنین  Ù†Û’ فرمایا ہے :

''المومن …… نفسہ اصلب من الصلد وھو اذل من العبد۔''

''مومن ……کا نفس پتھر سے زیادہ سخت اور وہ خود غلام سے زیادہ متواضع ہوتا ہے۔'' (نہج البلاغہ ـ کلمات قصار ٣٣٣)

(بقیہ صفحہ ٤٤ پرملاحظہ ہو)



back 1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 next