دنیا کی حقیقت حضرت علی(علیه السلام)کی زبانی



رسول اکرم (ص):

(حبّ الدنیا أصل کل معصیۃ،وأول کل ذنب) (۳۴)

''دنیاکی محبت ہر معصیت کی بنیاد اور ہر گناہ کی ابتدا ہے ''

حضرت علی (ع)کا فرمان ہے :

(حبّ الدنیا رأس الفتن وأصل المحن) (۳۵)

''محبت دنیا فتنوں کا سر اور زحمتوںکی اصل بنیاد ہے ''

امام جعفر صادق (ع) کا ارشاد ہے :

(رأس کل خطیئۃ حبّ الدنیا ) (۳۶)

''ہر برائی کی ابتدا (سر چشمہ )دنیاکی محبت ہے ''

حب دنیا کا نتیجہ کفر ؟



back 1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 11 12 13 14 15 16 17 18 19 20 21 next