حضرت امام مهدی(ع) کی ولادت کے متعلق علمائے اھل سنت کا اعتراف



سلام برحسین آن زاھدترین؛ شھیدی کہ جسمش را کربلا نظارہ می کند

اس زاہد ترین انسان حسین پر سلام اے وہ شھید کہ جس کا جسم مبارک کربلا میں خاک و خون میں غلطاں رھا

سلام بر سید وسرور عابدین؛ برفرزند بر گزیدہ ی حسین

عبادت گذاروں کے سید و سردار یعنی حسین کے برگزیدہ فرزند پر سلام

سلام بر باقر ھدیت یافتہ  سلام بر ۔صادق پیشوا

ہدایت یافتہ باقر پر سلام صادق پیشوا پر سلام

سلام بر ھشتمین امین   علی بن موسی الرضا سرور برگزیدگان

آٹھویں امین خدا پر سلام منتخب لوگوں کے آقا علی بن موسی الرضا پر سلام

سلام بر آن تقی تقوا پیشہ محمد پاک خوی مورد امید

اس صاحب تقوی تقی پر سلام اس پاکیزہ خو محمد پر سلام جو امید کا مرکز ھے



back 1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 11 12 next