حضرت امام مهدی(ع) کی ولادت کے متعلق علمائے اھل سنت کا اعتراف



سلام بر او و پدرانش ویاورانش تا زمانی کہ آسمان برافراشتہ است[19]

ان پر اور جب تک کہ آسمان کا وجود ھے اس وقت تک ان کے آباء واجداد اور ناصروں پر سلام

۷۔ شمس الدین محمد ابن طولون حنفی کا تاریخ نگار دمشق (م ۹۵۳ھ) وہ لکھتے ھیں:

ان کی ولادت جمعہ کے روز ۱۵/شعبان ۲۵۵ھ میں ھوئی ھے جس وقت آپ کے والد کی رحلت ھوئی (اس سلسلے میں بہت زیادہ گفتگو کرچکے ھیں) ”رَضِیَ اللّٰہُ عَنْھُمَا“ ان کی عمر صرف پانچ سال تھی[20]

پھر اس وقت بارہ اماموں کے اسماء ذکر کرتے ھوئے کہتا ھے کہ:میں نے ان کے اسماء کو اس طرح نظم کیا ھے:

برتوباد کہ ملازم دوازدہ امام باشی آنان کہ از خاندان بھترین انسان یعنی حضرت مصطفی ھستند

تمھیں چاہئے کہ بارہ اماموں کی پیروی کرو یعنی ان لوگوں کی جو بہترین انسان حضرت مصطفی کے خاندان سے ھیں

ابو تراب وحسن وحسین  ودشمنی زین العابدین عیبی است بزرگ

ابو تراب، حسن اور حسین اور زین العابدین سے عداوت رکھنا عظیم گناہ ھے

محمد باقر چہ پایہ از علوم آگاہ بود وجعفر را درمیان تمام مردمان راستگو بخوان



back 1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 11 12 next