منجی آخرزمان کی ولادت کا عقیدہ رکھنے والے حضرات



۱۰۹۔ تقی الدین بن ابی منصور الیواقیت کے پانچویں اور چھٹے باب کی نقل کے مطابق۔

۱۱۰۔ الجھضمی/ موالید الائمة بحار الانوار ج/ ۵ ص/۳۱۴۔

۱۱۱۔ شمس الدین تبریزی/ ر۔ک : ینابیع المودة، ص/۴۷۲ طبع استامبول و الامام المہدی، ص/۲۸۰۔

۱۱۲۔ شمس الدین یوسف بن قز علی بن عبد اللہ البغدادی الحنفی الزام الناصب دفاع عن الافی، ج/۱، ص/۵۹۰۔ کی نقل ملاحظہ ھو۔

۱۱۳۔ عبد الر حمن الصوفی گیارھویں صدی کے مشھور عرفا میں تھے انھوں نے اپنی کتاب ”مرآة الاسرار“ ص/۳۱، میں حضرت حجت (عجل اللہ تعالہ فرجہ) کی ولادت کی تصریح کی ھے اور حایری نے اسے الزام الناصب میں نقل کیا ھے۔

۱۱۴۔ شیخ عبید اللہ الامرتسری الحنفی /ارجح المطالب فی عد مناقب اسد اللہ الغالب امیر المومنین علی بن ابی طالب، ص/۳۷۷ طبع لاھور۔

۱۱۵۔ العبید لی معروف بہ شیخ الشرف / التذکرہ فی علم النسب الایمان الصحیح/ السید القزوینی، ص/۲۴۲۔ ملاحظہ ھو۔

۱۱۶۔ عماد الدین الحنفی کشف الاستار، ص/۶۰، منتخب الاثر، ص/۳۴۰ و الامام المہدی / دخیل، ص/۲۸۰ ملاحظہ ھو۔

۱۱۷۔ عبد الرحیم بن محمد بن احمد بن شرابی، ابو منصور الشیرازی الامام المہدی فی نھج البلاغة/ فقےہ ایمانی کی نقل کے مطابق دفاع عن الکافی، ج/۱، ص/۵۹۰۔ ملاحظہ ھو۔

۱۱۸۔ محمد بن احمد بن ابراھیم بن ھاشم الطوسی البلاذری الناصب کی نقل کے مطابق دفاع عن الکافی سابق ملاحظہ ھو۔



back 1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 11 12 13 14 next