منجی آخرزمان کی ولادت کا عقیدہ رکھنے والے حضرات



۱۲۹۔ یحی بن محمد الحنبلی/ بہ نقل از: منتخب الاثر، ص/۶ و الامام المہدی، ص/۲۸۱۔

۱۳۰۔ یوسف بن یحی بن علی الشافعی/ عقد الدرر/ الزام الناصب کے مطابق سابق حوالہ ملاحظہ ھو۔

۱۳۱۔ ڈاکٹر محمد بیومی مھران/ اسکندرےہ یونیورسٹی کی ایک شاخ کے استاد/ الامامة و اھل البیت، ج/۳، /مرکز الغدیر/ قم۔ بیروت/ ۴۱۵ق۔

 Û±Û³Û²Û” ڈاکٹر اسعد Ùˆ حید القاسم/ استاد مانیل/ ازمة الخلافة Ùˆ الامامة Ùˆ آثارھا المعاصرة/ مرکز الغدیر قم۔ Û±Û´Û±Û¸ ھجری

محترم مولف فلسطین کے اھلسنت میں سے ایک ھیں لیکن تحقیق اور اپنی کوشش کے زیر اثر امامیہ مذھب کی طرف مائل ھوگئے ھیں وہ اپنی جستجو حقیقت نامی کتاب کے تر جمہ کے ص/۲۳۸ اور ۲۵۳، ترجمہ، سید محمد جواد مہدی، بنیاد معارف اسلامی قم ۱۳۷۲ شمسی نے حضرت ولی عصر مہدی موعود(علیہ السلام)کی ولادت اور آپ کے صحیح نسب کی تصریح کرتے ھیں۔

Û±Û³Û³Û” الشیخ  عثمان العثمانی/ تاریخ الاسلام Ùˆ الرجال، ص/Û³Û·Û° خطی نسخہ۔

۱۳۴۔ الشیخ نجم الدین الشافعی/ منال الطالب از۔ من ھو المہدی، ص/۴۴/ نشر اسلامی/ قم۔ ۱۴۱۷ کی نقل کے مطابق۔

۱۳۵۔ محمد مبین المولوی الھندی/ وسیلة النجاة، ص/۴۱۷ طبع لکھنو۔

 

 

 

 

 

 

 



[1] ر۔ک شرح مقدمہ قیصری/ سید جلال الدین آشتیانی، ص/۹۱۴ حوالہ نمبر۳۔

[2] بہت سارے آثار میں عبد الرزاق کا شانی کی بات اس کتاب میں حضرت مہدی کی ولادت سے متعلق ان کے عقیدہ پر دال ھے ان سطروں کے راقم نے بوقت مراجعہ کوئی تصریح نھیں دیکھی ھے مگر یہ کے محققین نے ان کی عبارت سے کوئی اشارہ دریافت کیا ھو۔



back 1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 11 12 13 14