منجی آخرزمان کی ولادت کا عقیدہ رکھنے والے حضرات



گرامی قدر محقق برجستہ جناب سید جلال الدین آشتیانی بھی کہتے ھیں: حقیر نے فتوحات کے چند پرانے نسخے ملاحظہ کئے ھیں ان میں سے ایک تقریباً چار سو سال اور دوسرا پانچ سو سال پھلے مصر اور سوریہ تھا اور ترکیہ میں موجود نسخہ میں لکھا ھوا ھے کہ اس میں حضرت مہدی(علیہ السلام) کا نسب اس طرح تحریر ھے:

”و ھ-و من ع-ت-رة رسول اللہ من ولد فاطمة، رضی اللہ عنھا و جدہ الحسین بن علی و والدہ الحسن العسکری۔۔۔“[1]

۲۰۔ ابن الاثیر الجزری، عز الدین (م ۶۳۰ھ) /الکامل فی التاریخ، ج/۷، ص/۲۷۴ ۲۶۰ھ کے حوادث کے خاتمہ میں۔

۲۱۔ محب الدین ابو عبد اللہ محمد بن محمود بن حسن البخار البغدادی (م۶۵۰ھ) رسالة المہدی المنتظر از: جامی، عبد الرحمن در مرآة الاسراز۔ کی نقل کے مطابق۔

۲۳۔ شیخ کمال الدین محمد بن طلحہ شافعی نصیبی مولف عقد الغریة

 Ù… Û¶ÛµÛ²Ú¾ مطالب السوول، ج/۲، باب ۱۲، ص/Û·Û¹Û”

۱۴۔ علامہ سبط بن الجوزی الحنبلی (۶۵۴ھ) تذکرة الخواص،ص/۳۶۳ حضرت مہدی موعود آبا و اجداد حضرت علی بن ابی طالب تک کے اسماء کی تصریح اور آنحضرت کے بعض القاب کو ذکر کرتا ھے۔

۱۵۔ محمد بن یوسف ابو عبد اللہ الکنجی الشافعی (م ۶۵۸ھ)کفاےة الطالب آخری صفحوں پر امام عسکری کے حالات میں دوسری کتابوں سے نقل کرتے ھوئے باب ۲۵، ص/۵۲۱۔

۲۶۔جلال الدین محمد بلخی رومی معروف بہ مولوی (م ۶۷۲ھ اپنی مشھور کتاب مثنوی معنوی، بعنوان معمہ:)

ای سرور مردان علی  مستان سلامت Ù…ÛŒ کنند



back 1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 11 12 13 14 next