حديث غدير



[2] رابغ اب بھي مکہ اور مدينہ کے بيچ ميں واقع ہے۔

[3] سورہ مائدہ آيہ/ ۶۷

[4] پيغمبر اسلام صلي اللہ عليہ وآلہ وسلم نے اطمينان کے لئے اس جملے کو تين بار کہا تاکہ بعد ميں کوئي مغالطہ نہ ہو۔
[5] يہ پوري حديث غدير يا فقط اس کا پہلا حصہ يا فقط دوسرا حصہ ان مسندوں ميں آيا ہے ۔ (الف)مسند احمد ابن حنبل ص/
Û²ÛµÛ¶( ب) تاريخ دمشق  ج/ Û´Û² ص/ Û²Û°Û· ØŒ Û²Û°Û¸ ØŒ Û´Û´Û¸ ( ج)خصائص نسائي ص/ Û±Û¸Û± ( د)المجمل کبير ج/ Û±Û· ص/ Û³Û¹ ( ہ) سنن ترمذي ج/ Ûµ ص/ Û¶Û³Û³( Ùˆ) المستدرک الصحيحين ج/ Û±Û³ Û² ص/ Û±Û³Ûµ ( ز) المعجم الاوسط ج/ Û¶ ص/ Û¹Ûµ ( Ø­) مسند ابي يعلي ج/ Û± ص / Û²Û¸Û° ،المحاسن والمساوي ص/ Û´Û±( Ø·)مناقب خوارزمي ص/ Û±Û°Û´ ،اور ديگر کتب۔

[6] اس خطبہ کو اہل سنت کے بہت سے علماء نے اپني کتابوںميں ذکرکيا ہے ۔جيسے (الف) مسند احمد ج/ ۱ ، ص/ ۸۴ ، ۸۸ ، ۱۱۸ ، ۱۱۹ ، ۱۵۲ ، ۳۳۲، ۲۸۱ ، ۳۳۱ ،اور ۳۷۰( ب) سنن ابن ماجہ ج/ ۱ ،ص/ ۵۵ ، ۵۸ ( ج) المستدرک الصحيحين نيشاپوري ج/ ۳ ص/ ۱۱۸ ، ۶۱۳( ج) سنن ترمزي ج/ ۵ ص/ ۶۳۳( د) فتح الباري ج/ ۷۹ ص/ ۷۴ ( ہ) تاريخ خطيب بغدادي ج/ ۸ ص/ ۲۹۰ ( و) تاريخ خلفاء،سيوطي/ ۱۱۴ ،اور ديگر کتب۔

[7] سورہ مائدہ آيہ/ ۳ ، ۶۷

[8] وفاية الآيان  Û¶Û°/Û±

[9] وفاية الآيان ج/ ۲ ص/ ۲۲۳

[10] ترجمہ آثارالبقايہ ص/ ۳۹۵ ،الغدير/ ۱ ،ص/ ۲۶۷

[11] ثمار القبول اعيان/ ۱۱

[12] عمر بن خطاب کي مبارک بادي کا واقعہ اہل سنت کي بہت سي کتابوں ميں ذکر ہوا ہے ۔ ان ميں سے خاص خاص يہ ہيں (الف) مسند ابن حنبل ج/ ۶ ،ص/ ۱۰۴ ( ب) البدايہ ونہايہ ج/ ۵ ص/ ۲۰۹ ( ج)الفصول المہمہ ابن صباغ ص/ ۴۰ ( د)فرائد السمطين ،ج/ ۱ ،/ ۷۱ ،اسي طرح ابوبکر ،عمر،عثمان ،طلحہ و زبير کي مبارکبادي کا ماجرا بھي بہت سي دوسر ي کتابوں ميں بيان ہوا ہے جيسے مناقب علي بن ابي طالب ،تاليف :احمدبن محمد طبري ،الغدير ج/ ۱ ص/ ۲۷۰
[13] اس اہم سند کا ذکر دوسري جگہ پر کريں گے
[14] سندوں کا يہ مجموعہ الغدير کي پہلي جلد ميں موجود ہے جو اہل سنت کي مشہور کتابوں سے جمع کيا گيا ہے ۔



back 1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 11 12 13 next