حديث غدير



[15] سورہٴ مائدہ آيہ/ ۳

[16] حسان کے اشعار بہت سي کتابوں ميں نقل ہوئے ہيں ان ميں سے کچھ يہ ہيں :مناقب خوارزمي ،ص/ ۱۳۵ ،مقتل الحسين خوارزمي ،ج/ ۱ ،ص/ ۴۷، فرائد السمطين ج/ ۱ ،ص/ ۷۳ و ۷۴ ،النور المشتعل ،ص/ ۵۶ ،المناقب کوثر ج/ ۱ ،ص/ ۱۱۸ و ۳۶۲

[17] يہ احتجاج جس کو اصطلاح ميں” مناشدہ “کہا جاتا ہے حسب ذيل کتابوں ميں بيان ہوا ہے : مناقب اخطب خوارزمي حنفي ص/ ۲۱۷ ،فرائد السمطين حمويني باب/ ۵۸ ،الدر النظيم ابن حاتم شامي ،وصواعق المحرقہ ابن حجر عسقلاني ص/ ۷۵ ، امالي بن عقدہ ص/ ۷ و ۲۱۲ ، شرح نہج البلاغہ ابن الحديد ج/ ۲ ص/ ۶۱ ، الاستيعاب ابن عبد البر ج/ ۳ ،ص/ ۳۵ ،تفسير طبري ج/ ۳ ص/ ۴۱۸ ،سورہ مائدہ کي ۵۵ آيہ کے تحت
[18] فرائد السمطين سمط اول باب /
۵۸ ،شرح نہج البلاغہ ابن ابي الحديد ج/ ۱ ص/ ۳۶۲ ،اسد الغابہ ج/ ۳ ۲ ص/ ۳۰۷ وج/ ۵ ص/ ۲۰۵ ،الاصابہ ابن حجر عسقلاني ج/ ۲ ص/ ۴۰۸ و ج/ ۴ ص/ ۸۰ ،مسند احمد ج/ ۱ ص/ ۸۴ و ۸۸ ،البدايہ والنہايہ ابن کثير شامي ج/ ۵ ص/ ۲۱۰ و ج/ ۷ ص / ۳۴۸ ، مجمع الزوائد ہيتمي ج/ ۹ ص/ ۱۰۶ ، ذخائر العقبيٰ ص/ ۶۷ ،(الغدير ج/ ۱ ص/ ۱۶۳ و ۱۶۴ )
[19] اسني المطالب شمس الدين شافعي طبق نقل سخاوي في الضوء اللامع ج/
Û¹ ص/ Û²ÛµÛ¶ ،البد رالطالع شوکاني ج/ Û² ص/ Û²Û¹Û· ØŒ شرح نہج البلاغہ اب ابي الحديد ج/ Û² ص/ Û²Û·Û³ ØŒ مناقب علامہ حنفي ص/ Û±Û³Û° ،بلاغات النساء ص/ Û·Û² ،العقد الفريد ج/ Û± ص/ Û±Û¶Û² ØŒ صبح الاعشيٰ ج/ Û± ص/ Û²Û¶Û¹ ،مروج الذہب  ابن مسعود شافعي ج/ Û² ص/ Û´Û¹ ØŒ ينابيع المودة ص/ Û´Û¸Û¶
[20] ان اشعار کا حوالہ پہلے ديا جا چکا ہے

[21] مرحوم علامہ امينيۺ نے اپني کتاب الغدير کي دوسري جلد ميں صفحہ نمبر ۲۵ سے ۳۰ پر اس شعر کو دوسرے اشعار کے ساتھ ۱۱/ شيعہ علماء اور ۲۶ / سني علماء کے حوالہ سے نقل کيا ہے
[22] الست اوليٰ بکم من انفسکم“ اس جملہ کو علامہ امينيۺ نے اپني کتاب الغدير کي پہلي جلد ميں صفحہ نمبر
۳۷۱ / پر عالم اسلام کے ۶۴ / محدثين ومورخين سے نقل کيا ہے ۔

[23] الغدير ج/ ۱ ،ص/ ۲۶ ، ۲۷ ، ۳۰ ، ۳۲ ، ۳۳۳،۳۴ ، ۳۶،۴۷ اور ۲۷۶ پر اس مطلب کو اہل سنت کي کتابوں سے نقل کيا ہے جيسے صحيح ترمذي ج/ ۲ ص/ ۲۹۸ ، الفصول المہمہ ابن صباغ ص/ ۲۵ ،المناقب الثلاثہ حافظ ابن فتوح / ۱۹ ،البدايہ والنہايہ ابن کثير ج/ ۵ ص/ ۲۰۹ و ج/ ۷ ص/ ۳۴۸ ،الصواعق المحرقہ ص/ ۲۵ ،مجمع الزوائد ہيتمي ج/ ۹ ص/ ۱۶۵

[24] مرحوم علامہ امينيۺ نے اپني کتاب الغدير کي پہلي جلد کے صفحہ نمبر ۴۳ ، ۱۶۵ ، ۲۳۱ ، ۲۳۲ ، ۲۳۵ ، پر حديث کے اس حصہ کا حوالہ ابن جرير کي طبري کي کتاب الولاية ص/ ۳۱۰ ، تفسير ابن کثير ج/ ۲ ص/ ۱۴ ،تفسير الدرالمنثور ج/ ۲ ص/ ۲۵۹ ،الاتقان ج/ ۱ ص/ ۳۱ ،مفتاح النجاح بدخشي،ص/ ۲۲۰ ،ما نزل من القرآن في علي ،ابونعيم اصفہاني تاريخ خطيب بغدادي ج/ ۴ ص/ ۲۹۰ ،مناقب خوارزمي ص/ ۸۰ ،الخصائص العلويہ ابو الفتح نطنزي ص/ ۴۳، تذکرہ سبط بن جوزي ص/ ۱۸ ،فرائد السمطين باب/ ۱۲ سے ديا ہے ۔

[25] شيخين کي تہنيت کے اسناد کو الغدير ج/ ۱ ص/ ۲۷۰ ، ۲۸۳ پر ديکھيں
[26] سورہ حجرات آيہ/
Û±Û°

[27] اس حديث کو محمد بن ابي بکر ، ابوذر و ابوسعيد خدري و ديگر حضرات نے پيغمبر سے نقل کيا ہے (الغدير جب ۳ )

[28] تفسير کبير ج/ ۱ ص/ ۲۰۵

[29] علامہ امينيۺ Ù†Û’ اپني کتاب الغدير Ú©ÙŠ تيسري جلد ميںان پچاس Ú©ÙŠ پچاس حديثوںکا ذکر ان Ú©Û’ حوالوں Ú©Û’ ساتھ  کيا ہے۔

[30] مستد رک حاکم ج/ ۲ ص / ۱۵۰ مطبع حيدر آباد،اس کے علاوہ اہل سنت کي کم سے کم ۳۰ مشہور کتابوں ميں اس حديث کو نقل کياگيا ہے۔

 



back 1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 11 12 13